صدر مملکت عارف علوی حج کیلئےسعودی عرب روانہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں چیئرمین سینیٹ نے قائم صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کی روانگی کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

واضح رہے کہ مناسک حج کا آغاز کل (پیر) سے ہوگا جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات منگل کے روز ادا کیا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

سعودی وزارت حج کے مطابق اس سال دنیا بھر سے 20 لاکھ افراد فریضہ حج ادا کریں گے اور حج کے لیے تمام تر تیاریاں مکل کر لی گئی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply