خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارت؛ناگپور میں آن لائن جوا کھیلنے والا 5کروڑ جیتنے کے بعد 58 کروڑ ہار گیا

بھارتی شہر ناگپور سے تعلق رکھنے والے تاجر نے آن لائن جوا کھیلتے ہوئے 5 کروڑ کی رقم جیت لی تاہم 58 کروڑ ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کمشنر امیش کمار کا کہنا تھا کہ انہوں نے←  مزید پڑھیے

وہ ہمارے لئے مر گئی، بھارت سے آنیوالی ‘انجو’کے والد کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو (فاطمہ) کے والد گایا پرساد تھامس نے کہا ہے کہ وہ ہمارے لیے مر گئی ہے۔ مؤقر بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے رہائشی گایا←  مزید پڑھیے

پاکستان؛انٹرنیٹ پابندیوں کے باعث بدترین ملکوں میں تیسرے نمبر پر

پاکستان کو انٹرنیٹ پر پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار دے دیا گیا۔ نجی کمپنی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پابندیاں لگانے والے ممالک میں←  مزید پڑھیے

ملک کے بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش کی پیشنگوئی

آج ملک کے بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ غازی خان، جنوبی بلوچستان کے علاقوں میں تیز بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ کوئٹہ، ژوب، قلعہ سیف اللہ،زیارت،بارکھان،کوہلو،شیرانی، ہرنائی،بولان،لورالائی، خضدار،←  مزید پڑھیے

بھارتی شہری سیلابی ریلے میں بہہ کر قصور پہنچ گیا

دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ طور پر ایک گونگا بہرہ بھارتی باشندہ قصور پہنچ گیا۔ پولیس تحفظ مرکز قصور کے مطابق انہیں ایک گونگا اور بہرہ آدمی ملا جسے ایدھی سینٹر منتقل کردیا گیا ۔ پولیس←  مزید پڑھیے

چین کیجانب سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر

چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض ادائیگی 2 سال کیلئے مؤخر کر دی۔ چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ وفاقی حکومت نے قرضہ رول اوور کیلئے←  مزید پڑھیے

حکومت نے محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے 9اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رکھے جائیں←  مزید پڑھیے

محکمہ ایکسائزکی جانب سے شراب کی قیمتوں میں اضافہ

محکمہ ایکسائز کی جانب سے شراب کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔نیا نرخ نامہ بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لائن وسکی ۔ڈیوآف ہمالیہ ،واٹ نمبر 1وسکی،پیٹرووسکیا واڈکا،پائن ایپل واڈکا ،پیچ واڈکا،کینو واڈکا،سرکٹس جن،مری رم،جم خانہ وسکی،مری ایسلے وسکی،رینسم کولا وسکی←  مزید پڑھیے

فحش ویڈیوز دیکھنے والوں کی دماغی حالت سے متعلق نئی تحقیق

ہمارے ہاں پورن ویڈیوز دیکھنا یعنی فحش مواد دیکھنا ایک عام عمل ہے لیکن اس کے اثرات کے حوالے سے جاری بحث تا حال کسی منطقی انجام کو نہیں پہنچی ہے۔ تاہم یہ بات طے ہے کہ جنسی عمل چاہے←  مزید پڑھیے

پانی پینے کے اتنے فوائدکیا آپ کو معلوم ہیں ؟

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ اچھی صحت کیلئے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے مگر کیا یہ بات واقعی درست ہے؟ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہر فرد کیلئے پانی کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے، درحقیقت بیشتر افراد←  مزید پڑھیے

امریکہ؛بھارتی آئی ڈراپس میں ایسا کیا ہے؟ ،4 افراد جان گنوا بیٹھے

کچھ عرصے پہلے بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ دنیا کے مختلف ممالک میں بچوں کی اموات کا باعث بنے تھے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی ساختہ بیکٹریا سے آلودہ آئی ڈراپس کے باعث امریکا میں کم←  مزید پڑھیے

آبا و اجداد کربلا میں لشکرامام حسین کا حصّہ تھے؛ہندو براہمنوں کا دعویٰ

یہ عجب منظر ہے کہ اندرون سندھ کے علاقے مٹھی کی ایک امام بارگاہ میں نواسہ رسول شہید کربلا حسین ابن علی اور اہل بیت کا مرثیہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اور مرثیہ خوانوں کے گروپ کی قیادت کرنے←  مزید پڑھیے

چوری کے ارادے سے آیا شخص اپنی جیب سے پیسے دے گیا

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں چوری کی نیت سے گھر میں گھسنے والے چوروں کے ہاتھ کچھ نہ لگا تو وہ پیچھے 500 روپے چھوڑ گئے۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں←  مزید پڑھیے

بال پوائنٹ کا ڈھکن کسی کی زندگی بچا سکتا ہے؟

بال پوائنٹ پین کا استعمال متعدد افراد لکھنے کیلئے کرتے ہیں مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ اس کے ڈھکن پر ایک سوراخ موجود ہوتا ہے۔ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اس کی ایک بہت اہم سائنسی وجہ←  مزید پڑھیے

بھارت سے آنیوالی ‘انجو’ نے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا،ویڈیو وائرل

 بھارت سے آئی انجو پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی۔ سات جنم ساتھ نبھانے کے وعدے ہی نہیں کیے۔ بارڈر سے اس پار آکر شادی بھی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انجو نے شادی سے قبل اسلام قبول کرلیا اور اپنا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں 10 فیصد آبادی نفسیاتی امراض کا شکار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغ کا عالمی دن آج منایا جارہاہے ،پاکستان میں دماغی امراض روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسکے باوجو کہ  ملکی سطح پر آبادی کی بنیاد پر دماغی امراض کی کوئی مربوط تحقیق نہیں←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا میں کتے اور کتیا کی شادی پر 13 ہزار ڈالرخرچ

جکارتا: انڈونیشیا جیسے ترقی پذیر ملک میں ایک کتے اور کتیا کی شادی پر 13 ہزار ڈالر (بیس لاکھ انڈونیشیائی روپے) کی خطیر رقم کرنے والے خاندان پر عوام نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ شادی جکارتہ←  مزید پڑھیے

دریاؤں میں شدید طغیانی کے باعث پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کے سبب پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے ، دریائے سندھ میں تربیلہ اور کالاباغ کے←  مزید پڑھیے

چونیاں طوفانی بارشیں، گھروں اور مساجد میں اذانیں

چونیاں میں چھے گھنٹے سے جاری طوفانی بارش سے شہر اور گردونواح کے علاقے ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں میں چھے گھنٹے سے جاری طوفانی بارش سے شہر اور گردونواح کے علاقے ڈوب گئے ہیں، بارش تاحال جاری←  مزید پڑھیے

سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار کمسن ملازمہ کا بیان منظر عام پر آگیا

اسلام آباد میں سول جج عاصم حفیظ کے گھر پر مبینہ طور پر ان کی اہلیہ سومیہ کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ کمسن ملازمہ رضوانہ کا بیان سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی رضوانہ←  مزید پڑھیے