محکمہ ایکسائزکی جانب سے شراب کی قیمتوں میں اضافہ

محکمہ ایکسائز کی جانب سے شراب کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔نیا نرخ نامہ بھی جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لائن وسکی ۔ڈیوآف ہمالیہ ،واٹ نمبر 1وسکی،پیٹرووسکیا واڈکا،پائن ایپل واڈکا ،پیچ واڈکا،کینو واڈکا،سرکٹس جن،مری رم،جم خانہ وسکی،مری ایسلے وسکی،رینسم کولا وسکی کی بالترتیب بڑی بوتل 744سے بڑھ کر 1046اور چھوٹی بوتل کی قیمت 392سے بڑھ کر 543ہو گئی۔
لندن ڈرائی گن،لیموں لائم گن،سٹابری گن کی بڑی بوتل 740سے بڑھ کر 1043،چھوٹی بوتل 390سے بڑھ کر 541کی ہو گئی۔منٹ گن کی بڑی بوتل 744سے بڑھ کر 1046،چھوٹی بوتل 392سے بڑھ کر 543روپے کی ہوگئی۔ڈاکٹربرانڈی کی بڑی بوتل کی قیمت 834 سے بڑھ کر 1136،چھوٹی بوتل کی قیمت 440سے بڑھ کر 592ہو گئی۔بول سکیاواڈکا کی بڑی بوتل کی قیمت983سے بڑھ کر 1285،چھوٹی بوتل کی قیمت 516سے بڑھ کر 667ہو گئی۔سلور ٹاپ گن کی بڑی بوتل کی قیمت 979سے بڑھ کر 1282،چھوٹی بوتل کی قیمت 514سے بڑھ کر 665روپے ہو گئی۔رائل امبیسڈر وسکی کی بڑی بوتل کی قیمت 1501سے بڑھ کر 1803،مری واڈ کی بڑی بوتل کی قیمت1080سے بڑھ کر 1392،سپلائر گن کی قیمت1076سے بڑھ کر 1379،مری گرین ایپل واڈکا کی قیمت 968سے بڑھ کر 1270،مل ریزرو کی قیمت 2446سے بڑھ کر 2748،کلاسک وسکی 8ایئر کی قیمت 1954 سے بڑھ کر 2256،وینٹج گولڈ وسکی کی قیمت 1703سے بڑھ کر 2006،مری کینی مون وسکی کی قیمت 740سے بڑھ کر 1043،مری ڈرائی گن کی قیمت 712بڑھ کر 1014،چھوٹی بوتل کی قیمت 375سے بڑھ کر 526 ،کوئین الزبتھ گن کی بڑی بوتل کی قیمت713سے بڑھ کر 1016،چھوٹی بوتل کی قیمت 378سے بڑھ کر 530ہوگئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply