فل کورٹ بنے گا یا نہیں؟سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا
سپریم کورٹ میں 9 مئی سےمتعلق خصوصی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پرسماعت شروع ہوگئی ہے، دورانِ سماعت اٹارنی جنرل نے زیرحراست 102افراد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں اور کہا کہ زیرحراست افراد فوجی تنصیبات میں حملوں میں ملوث ہیں۔ تفصیلا← مزید پڑھیے
