• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان نےکریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر 400 فیصد ٹیکس بڑھا دیا

پاکستان نےکریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر 400 فیصد ٹیکس بڑھا دیا

پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔رجسٹرڈ مگر ٹیکس نہ دینے والے افراد کیلئےکریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پرٹیکس 2 سےبڑھا کر10 فیصد کردیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بتایاکہ ٹیکس غیر رہائشی پاکستانیوں کی طرف سے بیرون ملک بڑی رقم کی منتقلی کے باعث بڑھایا گیا۔کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈپرٹیکس کی شرح غیرملکی سرمائے کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے بڑھائی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply