نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی عائد کردی۔
نادرا کی جانب سے ائیرلائنز انتظامیہ کو مسافروں کے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔
Advertisements

نادرا کی جانب سے ملک بھر کے ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں، پرانے پولیو ویکسینیشن کارڈ کی معیادختم ہونے پر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ کا حصول لازمی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں