خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یوٹیوب نے پاکستان میں پریمیم اور میوزک متعارف کروانے کا اعلان کردیا

دنیا کے مشہور اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان میں یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پریمیم پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر آف لائن اور بیک گراونڈ←  مزید پڑھیے

وزن کم کرنے کیلئے انجیکشن کا استعمال صحت مندیامضرِصحت؟

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے والے موٹاپے کا شکار افراد کو زندگی بھر کیلئے ان انجیکشن کیلئے تیار رہنا چاہیئے۔ ماضی کے متعدد مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو←  مزید پڑھیے

انجو کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت سے وزٹ ویزے پر پاکستان پہنچنے والی اور اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کی ڈانس ویڈیو دونوں ممالک میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر انجو کی ایک ویڈیو سامنے آئی←  مزید پڑھیے

اگر دماغ کو پُرسکون رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں

دماغ کو کسی طرح پرسکو ن رکھ سکتے ہیں،ماہرین فائدے مند عادات بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر کیساتھ دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں ، دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ،اسی وجہ سے الزائمر اور←  مزید پڑھیے

انڈیا میں ہند ومسلم فسادات پھوٹ پڑے، 7 دکانیں نذر آتش

بھارت کی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپ کے ایک دن بعد گروگرام گاؤں میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو موٹرسائیکلوں پر سوار 200 افراد نے←  مزید پڑھیے

قیدیوں کی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بےگناہی ثابت کرنے کیلئے قیدیوں کیلئےخصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیمپ جیل کا 2 گھنٹےطویل دورہ کیا اور اس موقع پر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں طوفانی بارشیں متوقع،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب←  مزید پڑھیے

بیجنگ میں 40 گھنٹوں سے مسلسل بارش ، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 20 اموات

چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے 1891 میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کو جاری پیغام میں بتایا←  مزید پڑھیے

سیاسی رہنما نظر بند ، ایمرجنسی میں توسیع کے بعد انتخابات ملتوی

میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی کو معافی مل گئی، نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی پر اپنے ملک میں 19 مقدمات درج تھے جن میں سے 5 مقدمات میں بری کر دیا گیا ہے، تاہم وہ گھر←  مزید پڑھیے

ا مریکہ کودھوکادینے کے الزام میں ٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائد

امریکاکودھوکادینے کے الزام میں سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرتیسری بارفردجرم عائدکردی گئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل حملہ کیس میں فردجرم عائدکردی گئی ،ڈونلڈٹرمپ پرکارسرکارمیں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کاالزام بھی ہے،سابق صدرنے2020کےالیکشن پراثراندازہونےکی کوشش کی ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ پرامریکاکودھوکادینے کابھی←  مزید پڑھیے

کیا روبوٹ قتل بھی کرسکتا ہے؟یہ واقعہ آپ کو حیران کردے گا

گو کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ربورٹس کے غلبے کی بات اب ہر زبان پر سنائی دی جانے لگی ہے لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ ربورٹ ایک قیمتی انسانی جان لے بھی چکے ہیں۔ واقعہ ماضی سے جڑا ہے۔ امریکی←  مزید پڑھیے

ایسا گاؤں جس کے باشندے انٹرنیٹ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی ہلچل سے دور ایک ”بدوئی دالم“ کمیونٹی رہتی ہے جس نے خود کو جدید زندگی سے دور رکھا ہوا ہے۔ بدوئی دالم کے لوگ پیسے، ٹیکنالوجی اور رسمی تعلیم سے دور رہتے ہیں اور سیاحوں←  مزید پڑھیے

سویڈن پارلیمنٹ کے باہر دوبارہ قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

سویڈن کی پارلیمنٹ کے باہر قرآن مجید کے تضحیک کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں نے مذہبی کتابوں کی بےحرمتی کے واقعات روکنے پر غور کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومتی فیصلے کے←  مزید پڑھیے

نیند کے دوران جسم پر بھاری پن اور حرکت نہ کرنا،کس خطرےکی علامت ہے؟

نیند میں چند لمحوں کی فالج جیسی کیفیت (sleep paralysis) جسم کی وہ حالت ہے جو سونے اور جاگنے کے درمیان پیش آتی ہے۔ اس میں متاثرہ شخص حرکت یا بولنے سے کچھ لمحوں کیلئے قاصر ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق←  مزید پڑھیے

کیاروبوٹک ٹینٹیکلزسےپھیپھڑوں کےکینسرکاعلاج ممکن؟

سائنسدانوں نے ایسے چھوٹے روبوٹک ٹینٹیکلز تیار کرلیے ہیں جو پھیپڑوں میں جا کر کینسر کا پتہ لگانے اور اس کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبوٹک ٹینٹیکلز کا قطر صرف 2.4 ملی میٹر اور←  مزید پڑھیے

کیامفلوج شخص میں مائیکروچپ سےمصنوعی ذہانت کے سگنل لانا ممکن ہے؟

امریکہ میں تین سال قبل حادثے میں معذور ہونےوالے شخص کے دماغ میں بیرونی طور پر لگائی گئی برقی چپ سے اس کے ہاتھوں اور ٹانگوں میں احساس پیدا ہوا ہے اور فی الحال ہاتھوں کی جنبش بحال ہوگئی۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

نائجر پر حملہ ہمارے خلاف اعلان جنگ ہوگا، مالی وبرکینا فاسو

نائیجر کی حمایت میں مالی وبرکینا فاسو بھی سامنے آگئے ، سامراج کے مقابلے کے لئے افریقی اتحاد بنانے کافیصلہ۔ دونوں افریقی ممالک نے اعلان کیا ہے کہ ایکوواس نے نائجر پر حملہ کیا تو یہ ہمارے خلاف اعلان جنگ←  مزید پڑھیے

قرآن پاک کی بے حرمتی، عراقی بلاگر نے سوئیڈش پاسپورٹ جلا دیا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے پے در پے واقعات پر عراقی بلاگر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنا سوئیڈش پاسپورٹ جلا دیا۔ یورپی ممالک میں شعائر اسلام کی توہین کی بڑھتے واقعات اور ایک ماہ←  مزید پڑھیے

سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، 200 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور خیرپور میں پیر جو گوٹھ کے کچے کے 200 سے زائد دیہات ڈوب گئے ہیں۔ ملک بھر میں بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے←  مزید پڑھیے

لیبیا: انسانی اسمگلروں کے قبضہ سے 385 پاکستانی تارکین وطن رہا

مشرقی لیبیا میں سیکیورٹی حکام نے کم از کم 385 پاکستانی تارکینِ وطن کو رہا کروالیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تارکینِ وطن کے حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہےکہ سمگلنگ کے ایک وئیر ہاؤس میں رکھے گئے 385 پاکستانی←  مزید پڑھیے