• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لیبیا: انسانی اسمگلروں کے قبضہ سے 385 پاکستانی تارکین وطن رہا

لیبیا: انسانی اسمگلروں کے قبضہ سے 385 پاکستانی تارکین وطن رہا

مشرقی لیبیا میں سیکیورٹی حکام نے کم از کم 385 پاکستانی تارکینِ وطن کو رہا کروالیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق تارکینِ وطن کے حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہےکہ سمگلنگ کے ایک وئیر ہاؤس میں رکھے گئے 385 پاکستانی تارکینِ وطن کو رات کے وقت ریڈ کر کے رہا کروایا گیا۔العبریین نامی گروپ جولیبیا میں تارکینِ وطن کی مدد کرتا ہے اس بے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر بتایا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو لیبیا کے شہر تبروک سے تقریباً 8کلو میٹر جنوب میں الخوئیر کے وئیر ہاؤس سے رہا کروایا گیا ہے۔ ان تارکینِ وطن کے ہمراہ بچے بھی تھے جنہیں ایک قریبی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیاہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply