خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافہ

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ پرایڈہاک ریلیف جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکار ی گریڈ 1سے 16 گریڈتک ملازمین کی بنیادی تنخواہ پر 35 فیصد ایڈہاک ریلیف جاری کردیا گیا ہےجبکہ گریڈ17 سے 22←  مزید پڑھیے

مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بھارتی لوک سبھا میں بحث آج شروع ہوگی

بھارتی لو ک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث آج سے شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کا←  مزید پڑھیے

روس 5 دہائیوں بعد اپنا مشن چاند پر بھیجے گا

روس تقریباً 5 دہائیوں بعد چاند پر اپنا مشن بھیجنے کے لیے تیار ہوگیا۔ روس کا خلائی جہاز ‘لونا-25’ 11 اگست کو مشن پر روانہ ہوگا جوکہ چاندکے قطب جنوبی پر اتر کے نمونے جمع کرےگا تاکہ چاند پر پانی←  مزید پڑھیے

ہیکرز نے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کرلیا

شمالی کوریا کے ہیکرز کی جانب سے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ہیکرز کے ایک ایلیٹ گروپ نے روس←  مزید پڑھیے

امریکہ؛سمندر میں پھنسے شخص کو 30 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

امریکا میں بپھرے سمندر میں پھنس جانے والے ایک شخص کو30 گھنٹوں  کےبعدزندہ بچا لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق کھلے پانیوں میں موجود اس شخص کا زندہ بچ جانا کسی کرشمے سے کم نہیں کیونکہ اس کی کشتی جزوی طور پر←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا:آگ بجھانےوالے2ہیلی کاپٹروں کا ٹکراؤ، ،3افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں3 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کی شام کو ریورسائیڈ کاؤنٹی میں پیش آنے والے حادثے میں ایک ہیلی کاپٹر ٹکرا کر←  مزید پڑھیے

جامعہ بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی گئی

کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان میں طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑے سے 10 طلبا زخمی ہو گئے ،یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بندکردی گئی۔ رجسٹرار کے مطابق واقعہ کے بعد جامعہ بلوچستان کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں موبائل آپ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے؟

موبائل فون آج ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے لیکن یہ چھوٹا سا آلہ کتنا خطرناک ہے اس بارے نئی تحقیق میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ دنیا میں موبائل فون کا استعمال سب سے پہلے ناروے اور←  مزید پڑھیے

ماہرین کا دماغی امراض کا براہ راست تعلق قبض سے ہونے کا دعویٰ

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دائمی قبض سے جہاں دیگر طبی پیچیدگیاں ہوتی ہیں، وہیں اس سے دماغی تنزلی بھی بڑھتی ہے جو ’ڈیمینشیا‘ اور ’الزائمر‘ جیسی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے←  مزید پڑھیے

دنیا کا خاتمہ قریب ہے،خلائی مخلوق کی زمین پر آمد کی پیشنگوئی

ایک پراسرار سوشل میڈیا صارف جو کہ سن 2858 میں سفر کرنے کا دعویٰ کرتا ہے ، نے دنیا کے خاتمے کے بارے میں ایک خوفناک انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارف جو سوشل میڈیا پر darknesstimetravel@←  مزید پڑھیے

بیوٹی پارلر کی مہربانی،خاتون گنجی ہوگئی

بال بنانے کے لیے بیوٹی پارلر جانے والی خاتون کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا، پارلر والوں نے سر پر ایسا کیمیکل لگایا کہ گھر آتے ہی بال جھڑ گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ انوکھا واقعہ بھارتی شہر←  مزید پڑھیے

عمران کی گرفتاری پر خواجہ سرا نےاحتجاج کرتے ہوئے اپنا گریبان پھاڑ دیا

(عبدالرحمن ارشد)چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ان کے کارکنان سراپا احتجاج بھی ہوتے دیکھے گئے ہیں اور۔ کارکنان کو گرفتاریاں بھی دیتے دیکھا گیا ہے۔ لیکن حال ہی میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی←  مزید پڑھیے

آن لائن ہراسگی پرٹوئٹر نے پاکستانی صحافی کیخلاف کارروائی نہیں کی ، سلینا جیٹلے

پاکستانی صحافی کی جانب سے آن لائن ہراسانی کی شکایت کی باوجود ٹوئٹر نے کارروائی نہیں کی ، بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کا الزام ۔ سیلینا جیٹلی کے مطابق پاکستانی صحافی  عمیر سندھو نے  ان پر الزام لگایا تھا←  مزید پڑھیے

کمبوڈیا کے نئے وزیراعظم کی آئندہ 5 سال کیلئے نامزدگی

کمبوڈیا کے بادشاہ نے موجودہ وزیراعظم سمڈیک ٹیکو ہن سین کے استعفیٰ کے اعلان کے بعد ہن مانیٹ کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ہن سین کی درخواست کے بعد، بادشاہ نوروڈوم سیہامونی نے ایک شاہی فرمان←  مزید پڑھیے

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 ہلاک ،51 لاپتہ

تیونس کے ایک جزیرے کے پاس تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے چار افراد ہلاک اور تقریباً 51 لاپتہ ہوگئے ۔ اس برس اب تک تیونس کے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی نو←  مزید پڑھیے

سر کی 10 لاکھ قیمت والا دہشت گرد ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی ، موقع سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9 مئی بارے تہلکہ خیز آڈیو لیک

سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیو میں صمصام بخاری ایک دوسرے شخص کو بتا رہے ہیں کہ 9 مئی کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو بہتر سہولیات والےہائی سکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیا گیا

توشہ خانہ کیس میں 3سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل←  مزید پڑھیے

بریکیں فیل ہونے سے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر ایک اور حادثہ

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن میں تیزرفتارگاڑی کھمبے سے ٹکرا نےسےایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن میں تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکرا نے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔گاڑی کے تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی←  مزید پڑھیے

سعودیہ میں یوکرین امن مذاکرات فریب ہے،روس کا موقف

یوکرین بحران کا حل نکالنے کے لیے سعودی عرب میں کثیر الملکی امن مذاکرات جاری ہیں جس کو روس نے دھوکا دہی اور فریب قرار دیا ہے۔ روس اور یوکرین ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے جنگ میں مصروف ہیں←  مزید پڑھیے