• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9 مئی بارے تہلکہ خیز آڈیو لیک

پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9 مئی بارے تہلکہ خیز آڈیو لیک

سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آڈیو میں صمصام بخاری ایک دوسرے شخص کو بتا رہے ہیں کہ 9 مئی کے واقعہ کی منصوبہ بندی تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس میں ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

آڈیو میں انہیں سنا جاسکتا ہے کہ اجلاس میں قاسم سوری ، شہریار آفریدی اور مراد سعید وغیرہ شامل تھے۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ فوج کو ٹارگٹ کرنا ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply