اُبھرے ہوئے الفاظ تو اندھوں کے لیے ہیں۔۔۔۔ادریس آزاد
ہم خوشاب میں ہرسال ایک کُل پاکستان مشاعرہ کروایا کرتے تھے۔ یہ ایٹیز80s کی بات ہے۔ میں نے جوانی میں قدم رکھا تو بزم فکر و فن خوشاب خاصی فعّال تھی۔ فاروق لودھی کی صدارت کا غالباً پہلا سال تھا۔← مزید پڑھیے
