ابن فاضل کی تحاریر
ابن فاضل
معاشرتی رویوں میں جاری انحطاط پر بند باندھنے کا خواہش مندایک انجینئر

سڑکات

اس لمبی سی کالی شے کو سڑک کہتے ہیں۔ جو انسانوں کو ادھر ادھر لیجانے کے کام آتی ہے۔ پتھروں کو باقاعدہ کوٹ کر اور ان پر کول تارکی تہہ چڑھا کر موجودہ شکل میں سڑک بنانے کا آغاز بیسویں←  مزید پڑھیے

اب مون سون میں سیلاب نہیں آئیں گے

مون سون کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف گھٹائیں بادل اوربارش ہو گی۔ اردو میں لکھے “مون سون” کی وجہ تسمیہ جاننے کی کوشش کریں تو لگے گا کہ اسکا مطلب ہے ،”جلدی کا چاند”۔فہم لیکن پیہم مزاحم ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہاں بھئی ہاں

یہ جو ہم”ہاں”کہتے ہیں نا،یہ کئی طرح کی ہوتی ہیں۔۔مثال کے طور پر اگر کوئی پوچھے کھانا کھاؤ گے ؟ تو عزیز ہموطنوں کا جواب ہوگا “ہاں”.یہ اثباتی ہاں ہے۔ اسی طور اگر سوال ہو کہ مفتی پوپلزئی صاحب پاکستان←  مزید پڑھیے

دودھ کا دودھ

. بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ دودھ مکمل غذا ہے۔ تب دودھ بھینس دیتی تھی، اب گوالا دیتا ہے، سو اب یہ مکمل غذا ہی نہیں مکمل وظیفہ حیات ہے۔۔گوالے کا، اور گوالا وہ مخلوق ہے کہ جس کے←  مزید پڑھیے

اعتراف

اعتراف ابنِ فاضل اگلے روز انتہائی ناگزیروجوہات کی بنا پر بروز جمعہ سفر کرنا پڑا .دوران سفر نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے دور افتادہ قصبہ کی چھوٹی سی مسجد پر گاڑی روکی اور باوضو ہو کر مسجد کے اندرونی حصہ←  مزید پڑھیے

چاند پر چاند ماری

. بیچارے چاند سے چاندماری ابنِ فاضل عید آنے کو ہے اورہمیں بیچارے چاند کی فکر لگی ہے ۔ کیسی کیسی چاندماری اورچاندگردی نہ ہوگی، پھراس کے ساتھ ایک زمانہ تھا چاند کی چاندی تھی کہ بھلاچاند کی دید کو←  مزید پڑھیے

تحقیق پر تحقیق

تحقیق کا مطلب ہے بال کی کھال اتارنا ۔آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کوئی شخص یہ جاننے کی جستجو کرے کہ پیاز کے عین وسط میں کیا ہے تو یہ تحقیق ہو گی۔ اورمحقق ہر اس شخص←  مزید پڑھیے

اونچی سوسائٹی اور افطار پارٹی

ماں جی کا کتنا شوق تھا کہ ان کا بیٹا” پڑھ لخ” کر کش بن جائے، اچی سوسائٹی میں بیھن کھلون ہو۔بہت قائل کرتیں، کتنی دعائیں مانگیں ۔۔جانے کونسی قبولیت کی گھڑی کا آخری سرا تھا ۔آدھی دعا قبول ہوگئی۔کہ←  مزید پڑھیے

یہ جاٹ ہمارے

بہت پرانی بات ہے۔شاید ہزاروں سال پرانی ۔ہم چھوٹے سے تھے۔غالباً دوسری جماعت میں۔ایک کاندھے پر سکول کا بستہ اور دوسرے ہاتھ میں تختی لیے تقریباً اچھلتے بھاگتے سکول کی جانب رواں تھے۔ حیران مت ہوں۔اس عہدِ خوبصورت میں بچہ←  مزید پڑھیے