کُبڑا داؤد(فارسی سے ترجمہ) مصنف : صادق ہدایت مترجم : ح ر مہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ، نہیں میں یہ کام ہر گز نہیں کروں گا ، اس کے بارے میں سوچنا بھی نہیں ۔ دوسروں کے لئے خوشی کا باعث← مزید پڑھیے
ڈاکٹر قمر تبریز کا تعلق سیتا مڑھی بہار سے ہے۔ آپ معروف صحافی اور قلم کار ہیں اور راشٹریہ سہارا، عالمی سہارا، چوتھی دنیا، اودھ نامہ اور روزنامہ میرا وطن سمیت مختلف اخبارات سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ دیگر صحافیوں← مزید پڑھیے
صفدرامام قادری اردوآبادی اپنے آغاز سے کثیر لسانی ماحول کی پروردہ رہی ہے۔ ابتدا میں عربی، فارسی، تُرکی اوراردوکی ملی جلی وراثت تھی جو عصرِ حاضر میں قدرے تبدیل شدہ شکل میں ہندی، انگریزی اورعلاقائی زبانوں کے ساتھ اردو خواں← مزید پڑھیے
(غسان شربل لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشر ق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف ہیں) محدود جغرافیے کے حامل ممالک بالعموم اپنے حجم سے بڑھ کر کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اگر کسی چھوٹے ملک کو اس کے محدود← مزید پڑھیے
کچھ نیم خواندہ نوجوان مسکرا رہے تھے۔ ان کی ہنسی سے طنز و استہزا صاف جھلک رہا تھا۔ ان کی بلا سے اگر ایک درخت کو اس ویرانے سے کاٹ دیا جائے۔ چاہے یہ درخت باغ کا سب سے تناور← مزید پڑھیے
ہندی ادب کے معروف افسانہ نگار اور ترقی پسند افسانہ نگار یش پال کے قلم سے شاہکار افسانہ۔ چوھدری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی← مزید پڑھیے
عالمی اسلامی فوج کی تشکیل اور دہشتگردی کی بڑھتی لہر! رحمت خان وردگ: برطانیہ میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وہاں پر مقیم مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور مقامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں سے← مزید پڑھیے
موصل کی آزادی، داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ ثاقب اکبر دسمبر 2016ء کے آخر میں تکفیری دہشت گردوں کو حلب میں عبرت ناک شکست ہوئی اور اب جون 2017ء کے آخر میں اس سے بھی بڑی شکست کا سامنا← مزید پڑھیے
میخائل گورباچوف (پیدائش1931ء) گزشتہ چالیس برسوں میں سب سے اہم سیاسی وقوعہ سوویت یونین کی تقسیم اور اشتمالیت پسندی کازوال ہے کہ یہ تحریک جس نے تمام دنیا کو باہم یکجا کردینے کاکھٹکا پیدا کررکھا ہے۔حیران کن سریع الرفتاری سے← مزید پڑھیے
پولستانی ادیب چیسلاو میلوش (Czeslaw Milosz)کو سن پچاس کی دہائی کے اوائل میں اسی آمریت کا سامنا تھا جس میں مکالمہ اور ڈسکورس صرف کچھ مخصوص حدود کے اندر ہی ہو سکتا تھا، جس میں رنگ ماسٹر نے منطق اور← مزید پڑھیے
ساڑھے سات سال کے بعد وہ لوگ لاہور سے امرتسر آئے تھے۔ ہاکی کا میچ دیکھنے کا تو بہانہ تھا، انہیں زیادہ چاؤ ان گھروں اور بازاروں کو پھر سے دیکھنے کا تھا جو ساڑھے سات سال پہلے ان کے← مزید پڑھیے
بھٹو جونیئر نے ایسا کیا کیا؟ ذوالفقار علی لُنڈ! بھٹو خاندان جرات و بہادری اور سیاسی سوجھ بوجھ کی میراث کا امین ہے۔ یہ میراث مُختلف شکلوں میں تاریخ کے اوراق اور ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر کُندہ← مزید پڑھیے
بلوچستان ایک مقبوضہ ملک ہے،بلوچ اپنی آزادی کے لیئے لڑ رہا ہے۔ انگریزی سے ترجمہ/مجید زھیر بادینی بلوچستان وسط ایشیاء کے مشرقی حصے میں واقع ہے جو کہ انڈین برصغیر کے راستے وسط ایشیائی ریاستوں، خلیج فارس اور انڈین سمندر← مزید پڑھیے
سعودی شاہی تبدیلی عاصم اللہ بخش سعودی عرب میں ایک اور تبدیلی …… “العربیہ” نیٹ ورک کی خبر کے مطابق آج صبح جاری شاہی فرمان کے ذریعہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف← مزید پڑھیے
میں نے اپنے صحافتی کیریر کا آغاز اردو ڈائجسٹ لاہور سے کیا۔ میں نے تین ساڑھے تین سال ادھر کام کیا۔ اردو ڈائجسٹ صحافتی نرسری کی مانند ہے، بہت سے صحافیوں نے یہاں کام کیا اور پھر اخبارات میں جا← مزید پڑھیے
مجھے یاد ہے ۔ میں بہت چھوٹا ہوتا تھا ,تب والد صاحب مجھے پتلی تماشہ دکھانے لیجاتے تھے ۔ تماشے کے بعد سیٹ کے پیچھے لیجا کر ٹیم سے ملواتے تھے ۔ اس ڈرامے کی کیسٹ خرید کر دیتے جو← مزید پڑھیے
میں بندرگاہ کے کنارے کھڑا اُن سمندری پرندوں کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پانی میں غوطہ لگاتے اور بھیگتے ہوئے جسموں سے پانی جھاڑنے کے لیے اپنے پروں کو پھڑپھڑاتے تھے۔ ان کے پروں سے پانی پھولوں پر← مزید پڑھیے
نوآبادیاتی نظام کے فوائدکی حقیقت محمد عثمان عرضِ مترجّم: ششی تھرور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان اور دانشور ہیں جن کا پسندیدہ موضوع ہندوستان میں نوآبادیاتی دور کا مطالعہ ہے۔چند سال پہلے اُن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی← مزید پڑھیے
رسول اکرمؐ اور شہادت امام علیؑ کی پیشگوئی ثاقب اکبر متعدد ایسی روایات شیعہ سنی کتب میں نقل ہوئی ہیں، جن کے مطابق رسول اکرمؐ نے مختلف مقامات پر حضرت علیؑ کی شہادت کی پیش گوئی کی ہے۔ بعض ایسی← مزید پڑھیے
بڑ ی دُنیاؤں کے درمیان تیسری دُنیا ۔ تحریر۔جاویدخان! جنگوں کی تاریخ لمبی اور پرانی ہے۔حیران کُن بات یہی رہے گی کہ انسان نے ہمیشہ انسان کے خلاف جنگ لڑی ہے۔جنگوں کی ہولناکیوں میں لاکھوں کروڑوں انسان کھپ رہے ہیں← مزید پڑھیے