مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

تحریک انصاف اور پاکستان کی خارجہ پالیسی۔۔۔ثاقب اکبر

29 اپریل 2018ء کو مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے سونامی پلس کی بازگشت ابھی جاری ہے۔ مختلف افراد نے مختلف انداز سے اس پر تبصرے کئے ہیں۔ بعض نے پھبتیاں کسی ہیں، بعض نے ناقدانہ جائزہ لیا ہے، بعض←  مزید پڑھیے

کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل۔۔۔آدم پال

1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند←  مزید پڑھیے

انگریزوں سے پہلے پنجاب جاہل تھا؟۔۔۔عامر بٹ

مہاتما بدھ نے کہا تھا ’بندہ جیسا سوچتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے‘۔ دنیا اور تاریخ کا معاملہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے، جس طرح ہم اس کو دیکھتے ہیں یا ہمیں دکھایا جاتا ہے ہم اس کو←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان یا پاکستان کا نیا تصور ، قومی مباحثے کی ضرورت۔۔۔رشاد بخاری

نئے پاکستان کے نعرے میں بڑی کشش ہے۔ پرانے پاکستان سے کسی کا مطمئن ہونا مشکل ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اکثر لوگ جو نئے پاکستان کا نعرہ لگاتے ہیں وہ انہی اصول و عقا ئد، اسی←  مزید پڑھیے

الطاف مائنس۔۔۔۔محمد اشفاق

نواز شریف اور زرداری دونوں ہی مائنس الطاف فارمولے کے اسی لئے مخالف تھے کہ مرکزی قائد کو الگ کئے جانے کے بعد فیصلہ سازی کا اختیار کسی ایک کے پاس نہیں رہتا، معاملات طے کرنے در در جانا پڑتا←  مزید پڑھیے

ہزارہ قتل کیوں ہوتے ہیں؟۔۔۔نوید کھرل

لاہور میں کوئی دوست کسی دوسرے شہر سے آئے تو آپ کو شہر کا کوئی یادگار مقام دکھانے کو کہے تو آپ اسے بادشاہی مسجد یا شالا مار باغ دکھاتے ہیں، لیکن آپ کوئٹہ آئیں گے تو ہمارے پاس دکھانے←  مزید پڑھیے

گلیشیئر ٹوٹ رہے تھے اور میں خواب کی زمین پر چل رہا تھا ۔۔۔مشرف عالم ذوقی

زندہ سچائی، زندہ واقعات اور زندہ لوگوں سے اس کہانی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ مزے کی بات یہ کہ اس کہانی کا مردہ لوگوں سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم جاگتے ہوئے بھی نیند میں ہوتے ہیں۔ جیسے←  مزید پڑھیے

خواجہ منگتا۔۔۔بلال الرشید

خواجہ منگتا بھی تاریخ کا ایک عجیب ہی کردارتھا۔ اس کے حریفوں کا کہنا تھا کہ وہ ایک عیار شخص تھا ۔ ایک ایسابھکاری، جو بھیک مانگنے کی بجائے لوگوں کو لوٹ لیا کرتا لیکن کمال ہوشیاری سے پہلے وہ←  مزید پڑھیے

عورت کیا ہے،یہ عورت سے کیوں نہیں پوچھا جاتا؟۔۔۔قاسم یعقوب

تانیثی تھیوری یا ادب کاتانیثی مطالعہ کن سوالوں کے ساتھ ادب کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے؟ کیا تانیثیت کے وہی فکری اہداف ہیں جن کا ذکر ادب میں تانیثی تھیوری کی بحثوں میں ملتا ہے؟ تانیثی مطالعات نے ان معروضات←  مزید پڑھیے

شبِ براءت میں رحمتِ الہی سے محروم رہنے والے۔۔۔مفتی محمد صادق حسین قاسمی

  اللہ تعالی نے اس امت کو معاف کرنے اور عطا کرنے مختلف مواقع دئیے ہیں ،جس میں بندہ اللہ تعالی کے حضور معافی مانگے تواللہ تعالی اس کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے گا۔چناں چہ شبِ برات میں ان←  مزید پڑھیے

یومِ مزدور۔۔۔رانا شعیب الرحمان

یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کی طرف سے مزدور کے لئے دلکش لولی پوپ ! سانحہ شکاگو یکم مئی 1886 سے پہلے بھی مزدور کا استحصال ہورہا تھا اور شکاگو کے اس المناک حادثے سے لے کر آج تک مزدور←  مزید پڑھیے

شب برأت واجب ہے اور نہ بدعت ۔۔۔۔ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کوپیداکیاتبھی سے حق وباطل کی جنگ جاری ہے، جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ باطل پرست کبھی یہ نہیں چاہتاہےکہ حق پرست پر اللہ کی رحمت ہو، یااُسے انعام الٰہی ملے۔←  مزید پڑھیے

مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے۔۔۔ڈاکٹرسیّد احمد قادری

ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ جسے عالمی سطح پر منانے کی ابتدا 1886 ء سے امریکہ کے شہر شکاگو سے ہوتی ہے ۔ آج کے دن بیشتر ممالک میں شکاگو میں←  مزید پڑھیے

کوبکو پھیلے ہوئے قاری حسین۔۔۔سلیم جاوید

 مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی←  مزید پڑھیے

ہمارا پرچم !……ضیا اللہ ہمدرد

پاکستان اس لحاظ سے بھی خوش قسمت رہا ہے کہ اس کے ملی نغموں کے لئے ملکہ ترنم نورجہاں ، ناہید اختر، استاد امانت علی خان، مہدی حسن، جنید جمشید ۔۔۔۔ جیسی سریلی آوازیں ملیں اور مٹی کی محبت میں←  مزید پڑھیے

مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کے اسباب -۔۔۔۔محمد مشتاق

مقدمات میں تاخیر کا سب سے بڑا سبب وکلاء ہیں۔ وکیل کی روزی روٹی مقدمے کے ساتھ وابستہ ہے۔ یہ معاملہ سود خور جیسا ہے۔ سود خور کبھی نہیں چاہے گا کہ اس کا قرضہ ادا ہو کیونکہ اگر قرضہ←  مزید پڑھیے

عورت: عشق اور لطیف۔۔۔اعجاز منگی

اس نے پوچھا’’شاہ لطیف کون تھا؟‘‘ میں نے کہا ’’دنیا کا پہلا فیمینسٹ شاعر‘‘ اس نے پوچھا ’’کس طرح۔۔۔!؟‘‘ میں نے کہا ’’اس طرح کہ : وہ جانتا تھا کہ عورت کیا چاہتی ہے؟ اس سوال کا جواب ارسطوبھی نہ←  مزید پڑھیے

28 کروڑ کا قصہ کیا ہے؟۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

آڈٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کو وہ آڈٹ رپورٹ پیش کردی ہے جومنسٹری آف انفارمیشن کے اس الزام کے حوالے سے تھی کہ عطاءالحق قاسمی پر دو سال کے دوران 28کروڑ روپے خرچ ہوئے جنہیں حکومت پاکستان نے پی ٹی←  مزید پڑھیے

آفتاب اشرف۔۔۔بغاوتِ ہند 1857ء

وہ 10مئی 1857ء کی ایک سرمئی شام تھی۔ دہلی سے 43 میل دور میرٹھ چھاؤنی میں بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق نظر آ رہا تھا۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے کمپنی کے فوجی اور سول انگریز افسران←  مزید پڑھیے

ہزارہ نسل کشی بند کرو۔۔۔۔لال خان

اتوار کو ہزارہ قومیت سے تعلق رکھنے والے دو مزید افراد کو قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ ان مظلوموں پر کتنے وار ہوتے رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ بلوچستان میں مقیم ہوں یا افغانستان کے←  مزید پڑھیے