امریکہ کے زوال پذیر ہونے کی وجوہات۔۔۔۔محمد کاظم انبارلوئی
اس سوال کا جواب ہمارے لئے بہت زیادہ اہم ہے کہ امریکہ زوال کی جانب گامزن کیوں ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ امریکہ کی طاقت کن بنیادی ارکان پر استوار ہے۔ ایک سپر← مزید پڑھیے
