مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

مردم شناسی ۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان

مردم شناسی بہت ہی مشکل کام ہے۔ عموماً اساتذہ، پولیس والے اور عدلیہ کے ارکان اس علم میں مہارت حاصل کرلیتے ہیں۔ میرے والد مرحوم تقریباً 40سال ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر رہے اور انگریز کے دور میں CPمیں مختلف←  مزید پڑھیے

اک چُپ سو دُکھ از آدم شیر۔۔۔تبصرہ :شازیہ مفتی

کتاب کا سرورق دیکھا، نام پڑھا اور کتاب پڑھتے قلم ہاتھ میں رکھتی ہوں، املا کی اغلاط اور محاورات وغیرہ عادتاً درست کرتی جاتی ہوں، یہاں بھی ”اک چپ سو سُکھ“ لکھ دیا ۔ فہرست میں اٹھارہ افسانے شامل تھے←  مزید پڑھیے

خوشی کیسے حاصل کی جائے ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

واصف علی واصف ایک درویش صفت آدمی تھے، آزاد منش فلسفی کی سی زندگی انہوں نے گزاری، کوئی لالچ کوئی طمع ان میں نہیں تھی، آپ دل موہ لینے والی باتیں کرتے جنہیں سننے کے لئے لوگ ہر وقت ان←  مزید پڑھیے

غزہ میں شادی اور موت۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے کہ میں اپنی حیات کے تجربوں میں سے کوئی ایک تجربہ جسے میں بیان کر چکا ہوں،اسے پھر سے اپنے کالم کے سپرد کر دیتا ہوں کہ جنوںمیں جتنی بھی گزری اگرچہ بے کار←  مزید پڑھیے

سدا بہار سردار : نصیر ترین ۔۔۔ تحریر: سلمان رشید/ مترجم: عتیق بزدار

شہر پشین، کوئٹہ کے شمال میں واقع ہے۔ یہاں آباد پشتونوں کے ترین قبیلے کے آخری سردار کا بیٹا ہونے کے ناتے نصیر ترین کو حسبِ قاعدہ سرداری کے منصب پر براجمان ہونا چاہئیے۔ تاہم وہ ایک روایتی قبائلی سردار←  مزید پڑھیے

گلاب دین چٹھی رساں ۔۔۔۔۔۔۔۔آغا بابر

پوسٹ آفس کے پچھواڑے والی عمارت کے لمبے کمرے میں خاصی چہل پہل دکھائی دے رہی تھی۔ آج چٹھی رسانوں کے علاقے بدلے گئے تھے۔ چٹھی رساں گلاب دین کا چہرہ اترا ہوا تھا۔ کرم الٰہی نے اکرام سے پوچھا←  مزید پڑھیے

انگریزی نظموں کا خیال انگیز انتخاب ’سمے کی کسک۔۔۔۔۔۔شافع قدوائی

اس مجموعے میں شامل تراجم شاعر کی تخلیقی دبازت اور فنی ہنر مندی کا اس طرح نقش پیش کرتے ہیں کہ ہر نظم ایک جیتے جاگتے تجربے کی طرح حواس پر وارد ہوتی ہے جس کے لیے سکریتا پال اور←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ سے آخری ملاقات۔۔۔۔۔اعزاز سید

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے صرف چار دن پہلے کی بات ہے، عمرچیمہ اور میں پارلیمنٹ ہاؤس میں گھوم رہے تھے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور رانا ثناءاللہ سے سرراہ ملاقات ہوگئی۔ ابھی ایک ہفتہ پہلے ہی←  مزید پڑھیے

کرائم اور کریٹیویٹی۔۔۔۔۔حسن نثار

BEHIND EVERY GREAT FORTUNE THERE IS CRIME.”یہ محاورہ نما شہرئہ آفاق جملہ بنیادی طور پر HONRE DE BALZACکا ہے اور یاد رہے کہ بالزاک ایک فرانسیسی ناول نگار تھا لیکن اس جملے کو شہرت ملی MARIO PUZO کے ناول “THE←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت کے مفید مشورے ۔۔۔۔۔سہیل وڑائچ

میرا خاندانی پیشہ کاشت کاری ہے لیکن قلم اور کیمرے کے جھنجٹ میں پھنس کر اسے نظر انداز کرتا رہا۔ بڑوں کا سایہ سر سے اٹھ گیا تو زمینداری کرنا پڑ گئی۔ ہمارے ملک کے 70فیصد کے قریب لوگ بالواسطہ←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ جیت گئے۔۔۔حامد میر

یہ کہانی نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ یہ 1997کی بات ہے۔ نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد آصف علی زرداری پر نت نئے مقدمات بنوا رہے تھے۔ ایک دن نواز شریف کے بنائے گئے احتساب بیورو کے←  مزید پڑھیے

گلدستہ۔۔۔۔۔حسن نثار

سمجھ نہیں آ رہی کہ کس موضوع پر بات کی جائے اور کسے نظر انداز کر دیا جائے۔ ایسی صورتحال میں بہتر یہی ہو گا کہ ہر موضوع کے ساتھ ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کے بعد اسے ذہین قارئین کی←  مزید پڑھیے

نقالوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

جب ہم کسی شخص کو تپتی گرمی میں سیاہ کوٹ میں ملبوس دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ وہ وکیل ہے، کسی شخص کو کلاس روم میں بلیک بورڈ کے سامنے کھڑا دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ وہ کوئی←  مزید پڑھیے

مسٹر ٹوبی اور راکا پوشی کے سریلے گدھے۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میں تذکرہ کر رہا تھا آج سے ساٹھ برس پیشتر کے انگلستان کے شہر مانچسٹر کا جہاں 14باربرا سٹریٹ کے ایک بوسیدہ وکٹورین گھر میں میرا عارضی قیام تھا۔ گھر کے مالک میرے دور پار کے عزیز حلال گوشت کے←  مزید پڑھیے

میں مولو مُصلّی ہوں۔۔۔۔سہیل وڑائچ

اخوت والے ڈاکٹر امجد ثاقب سے میرا درد کا رشتہ ہے، وہ مولو مصلیوں سے محبت کرتے ہیں اور میں خود مولو مصلّی ہوں۔ گو میری اور مولو کی ذات برادری الگ ہے لیکن جب بھی میری روح کا استحصال←  مزید پڑھیے

کینسر کے بارے میں اہم معلومات۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان

یہ ایک سچا اور نہایت دلچسپ واقعہ ہے جو میرے ایک دوست نے مجھے بھیجا ہے۔ اس کی دلچسپی اور اہمیت کی خاطر اس کو آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔زندگی بھر بیمار نہ ہونے کا راز: پچھلے دنوں←  مزید پڑھیے

کتنے میں خریدے؟۔۔۔۔حامدمیر

تیز دھوپ کے باعث آنکھیں کھولنا مشکل ہو رہا تھا۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کی پارکنگ اور گیٹ نمبر پانچ کے درمیان صرف چند گز کا فاصلہ ہے لیکن اس مختصر فاصلے کو طے کرنے کیلئے میں لمبے لمبے قدم←  مزید پڑھیے

مثنوی امراؤجان کو نئے تناطر میں منقلب کرتی ایک کتاب۔۔۔۔شافع قدوائی

امراؤ جان کے دلچسپ اور خیال انگیز نثری متن کو شعری اظہار کا محور بنانا اور اس کی تخلیقی دبازت کو ایک نئے حسی تناطر میں منقلب کرنا بہت دشوار گزار عمل ہے مگر مقام مسرت ہے کہ ایک ایسے←  مزید پڑھیے

آصف زرداری اور چھپکلی ۔۔۔۔اعزاز سیّد

اکیس جون کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کے جسمانی ریمانڈ میں پہلی بار توسیع کے لئے جج ارشد ملک کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے مزید چودہ←  مزید پڑھیے

چاچا بحثیا۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

تھوڑا بہت ’’کج بحثیا‘‘ تو میں بھی ہوں لیکن اس ’’شعبے‘‘ میں میرے ہمسائے راجہ زوار حسین کا کوئی ثانی نہیں، بات کہیں کی بھی ہو، مسئلہ کوئی بھی ہو، وہ اسے کھینچ تان کر تنازع بنا دیتے ہیں اور←  مزید پڑھیے