عرفان صدیقی کی گرفتاری، چند سادہ سوال جواب۔۔۔۔ عامر خاکوانی ۔
سوال : کیا کرایہ داری قانون پر لوگوں کو ہتھکڑی لگا کر عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے؟ کیا یہ عام روایت ہے ؟ جواب : نہیں ، ہرگز نہیں۔ اس قانون کے تحت مکان کرایہ پر دینے سے پہلے← مزید پڑھیے
