مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

’’مڈل مین ‘‘کے بغیر کاروبار چلانے کی تھیوری۔۔۔نصرت جاوید

افغانستان میں استعمال ہونے والی فارسی جسے وہاں کے باسی’’ دری‘‘ پکارتے ہیں خوب صورت محاوروں سے مالا مال ہے۔ان محاوروں کے پیچھے کئی قصے ہیں جو اساطیری کرداروں سے وابستہ ہیں۔ایسے ہی محاوروں میں ایک ’’رحمِ ازبک‘‘ کی حقیقت←  مزید پڑھیے

’’خدمت کو عزت دو‘‘ والا کامیاب ہوتا بیانیہ ۔۔۔نصرت جاوید

ذاتی حوالوں سے میرے لئے جنرل ضیاء کا دور بہت تکلیف دہ رہا۔طویل بے روزگاری۔پری سنسر شپ کی اذیت۔جوانی کے خمار میں لیکن ڈھٹائی برقرار رکھی۔ 1981میں ایم آر ڈی کی تحریک چلی۔اس کی وجہ سے ریاستی جبر میں ذرا←  مزید پڑھیے

طلسمِ ہوش ربا ۔۔۔سہیل وڑائچ

الف لیلوی کہانیوں کی بنیاد تو بغداد میں پڑی لیکن برصغیر میں بھی اس روایت کو خاصا فروغ ملا، منشی محمد حسین جاہ کی داستان ’’طلسمِ ہوشربا‘‘ (زمانۂ تحریر 1888-1889) منشی نول کشورپریس سے شائع ہوئی تو بھوت پریت، جنوں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس ۔۔۔حسن نثار

سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی سرخ مرچوں کا مربہ بطور سویٹ ڈش←  مزید پڑھیے

یہ کون لوگ ہیں؟۔۔جاوید چوہدری

عرسوف اسرائیل کا ایک چھوٹا سا گاﺅں ہے‘ یہ گاﺅں میڈی ٹیرین سی کے ساتھ چٹان پر قائم ہے‘ آبادی 166 افراد پر مشتمل ہے مگر یہ اپنی لوکیشن اور تاریخ کی وجہ سے اسرائیل کے مہنگے ترین علاقوں میں←  مزید پڑھیے

خدارا عدالت کو فریق نہ بنائیں۔۔۔نصرت جاوید

یہ بات تو بہت پرانی ہوگئی کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ آج کے مابعداز حقائق (Post Truth)دور میں مستقل اُبلتے ہیجان کی وجہ سے یہ سوچنے کو مجبور ہورہا ہوں کہ شاید سیاست کے دماغ میں یادداشت←  مزید پڑھیے

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔حامد میر

ہماری سیاست اور ادب ایک دوسرے سے بہت دور ہو چکے ہیں اور جن کے پاس ادب نہ ہو اُن کا مقدر رسوائیاں بنتی ہیں۔ یہ ناچیز اُس ادب کا ذکر نہیں کر رہا جس کا تعلق احترام سے ہے۔←  مزید پڑھیے

خوداپنی تلاش میں ناکام ونامرادآدمی۔۔حسن نثار

ماحول ایسا ہے کہ کراہت محسوس ہوتی ہے اس لئے حکومت، سیاست و دیگر ایسے معاملات پر سوچنے لکھنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔آئیڈیل صورتحال یہی ہے کہ آدمی ناک پر رومال رکھ کر ذرا تیز تیز قدموں←  مزید پڑھیے

مسلمان بننے کے بعد کیا ہوا؟۔۔۔جاوید چوہدری

سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں ایک کالم بہت وائرل ہوا‘یہ کالم نو مسلم ڈاکٹر لارنس براؤن کے بارے میں تھا اور یہ جاوید چودھری نے لکھا تھا‘ کالم میں چودھری صاحب امریکن ڈاکٹر لارنس براؤن کا ذکر کرتے ہیں‘ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

ایم ٹی آئی:حقیقت اور افسانہ۔۔۔یاسمین راشد

آج کا موضوع مجوزہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ایکٹ ہے جس پر ماضی قریب میں بہت کچھ کہا گیا ہے۔ ٹیچنگ اسپتال صحت عامہ کے نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی←  مزید پڑھیے

ماؤزے تنگ کا بُت۔۔۔یاسر پیرزادہ

’مسٹر رے‘‘ چین میں ہمارا تیسرا ٹور گائیڈ ہے، یہ ایک دلچسپ شخصیت کا مالک ہے، بیجنگ سے چنگ شا کی پرواز جب ہوائی اڈے پر پہنچی تو وہاں رے نے ہمارا استقبال کیا، رے کا تکیہ کلام ہے ’’میں←  مزید پڑھیے

سرحدو ہٹ جاؤ، مجھے حامد سراج سے ملنا ہے ۔۔ مشرف عالم ذوقی/قسط1

غیر آں زنجیرزلف دلبرم گر دو صدزنجیر آری بردرم (رومی) اگر دوسو زنجیریں بھی میرے پاؤں میں ڈال دو تو میں سب کو توڑ کر رکھ دوں گا۔ عشق کی زنجیر کے سوا کوئی زنجیر مجھے باندھ نہیں سکتی۔ تم←  مزید پڑھیے

ادویات کا راشن کارڈ۔۔۔جاوید چوہدری

کیا آپ ڈاکٹر ہیں“ میں نے پوچھا‘ وہ چونک کر میری طرف مڑا‘ مجھے غور سے دیکھا اور ہنس کر بولا ”جی نہیں چودھری صاحب“ میں نے پوچھا ”پھر آپ میڈیکل سٹور چلاتے ہوں گے یا گھر میں فری ڈسپنسری←  مزید پڑھیے

بیجنگ نہیں جاؤں گی۔۔۔یاسر پیرزادہ

چین میں جو لوگ انگریزی بول سکتے ہیں اُنہوں نے اپنے دو نام رکھے ہیں، ایک اصل چینی نام اور دوسرا انگریزی نام، ہمارے ٹور گائیڈ کا انگریزی نام رچرڈ تھا، رچرڈ نے پہلی ہی ملاقات میں ہمیں بتا دیا←  مزید پڑھیے

کرتار پور راہداری ’’تاریخ‘‘ بن گئی ۔۔نصرت جاوید

ریڈ کلف کی وجہ سے 1947میں پنجاب جس انداز میں تقسیم ہوا اس کی بدولت گزشتہ ستر برسوں سے ہمارے ضلع نارروال کے کرتارپور کی طرف دیکھتے ہوئے راوی کے اس پار بسے بھارتی سکھ ’’ہوئے درشن دیدار‘‘ کی دُعا←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کا کالم۔۔حسن نثار

ایک مہذب، متمول، منصفانہ مزاج معاشرہ میں بڑے پیمانہ پر عام شہریوں سے اک سادہ سا سوال پوچھا جاتا ہے کہ ذرا یہ تو بتائیں کہ وہ کون سی ایسی سرگرمی یا سرگرمیاں ہیں جو آپ کی زندگی کو بامعنی،←  مزید پڑھیے

طبی این آر او۔۔۔جاوید چوہدری

کسی کے گھر ڈاکا پڑ گیا‘ چوروں نے تجوری کھولی‘ وہ دروازے تک نوٹوں سے بھری ہوئی تھی‘ چوروں نے مالک کو کرسی پر باندھ دیا‘ نوٹ نکال کر فرش پر گرائے اور گننا شروع کر دیے‘ چور نوٹ گنتے←  مزید پڑھیے

بابری مسجد فیصلہ : جو میں محسوس کرتا ہوں …مشرف عالم ذوقی

٩ نومبر . سپریم عدلیہ نے فیصلہ سنا دیا . مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا اور رام جنم بھومی کو ہندوؤں کے حوالے کر دیا . فیصلہ آنے سے←  مزید پڑھیے

“ہمیں دان نہیں چاہیے صاحب۔۔۔عادل فراز

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا ۔اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور فلسفہ خودی

علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہے جس کو دنیا شاعر مشرق کے نام سے جانتی ہے۔ دنیا اقبال کے تعارف کی محتاج نہیں ہے، اقبال نے دنیا کے مسلمانوں کو ایک عظیم فکر دی، جس سے مسلمان بیدار ہو گئے،←  مزید پڑھیے