ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد کی تحاریر

کیا شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

نو مئی کے سانحہ میں جو کچھ ہوا، جس نے بھی کیا اس کو نہ تو صحیح کہا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس سانحہ کے ملزموں کو عدالتی کاروائی سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس کی تحقیق سے تو کسی←  مزید پڑھیے

وکلاء کو مفاداتی سیاست سے الگ ہونا ہوگا(2)-ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر وکلاء کے ریاست اور معاشرے میں پروفیشنل کام کی اہمیت کا اندازہ ہو جائے تو ان کی تعلیمات اور تجربات سے فائدہ اٹھانے کے ہر شعبہ زندگی میں ہزاروں مواقعے ہیں جن کے کردار سے ہمارے کئی مسائل ختم←  مزید پڑھیے

وکلاء کو مفاداتی سیاست سے الگ ہونا چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

وکلاء برادری مفاداتی سیاست کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ جو ان کو گروہ بندیوں میں ڈال کر ان کی اجتماعی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ وکلاء کا مقام صف اول کی قیادت ہے۔ ان کی سیاست اقبال اور←  مزید پڑھیے

ہر کوئی بے نقاب ہورہا ہے،یہ نظامِ فطرت ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

قدرت کا نظام انصاف و انتقام بھی کیسا ہے کہ ہر کوئی اپنے آپ کو ہی بے نقاب کرنا شروع کردیتا ہے۔ ایک مقولہ تو ہر کسی نے سنا ہی ہوگا کہ انسان جب بھی کوئی کام فطری اصولوں کے←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی تشکیلِ نوء کی ضرورت/ڈاکٹر ابرار ماجد

دو دن قبل جناب عرفان قادر صاحب، مشیر احتساب وزریر اعظم پاکستان نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تو عدلیہ کو مضبوط اور متحد دیکھنا چاہتی ہے۔ اور عدلیہ کی تشکیل نو←  مزید پڑھیے

پاکستان کا سیاسی و معاشی مستقبل/ڈاکٹر ابرار ماجد

معاشی بحران کی سب سے بڑی وجہ ہمارا سیاسی عدم استحکام ہے جس کی وجہ ہم خود ہی ہیں، حالات سب کے سامنے ہیں۔ اور سب سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ ان خطرات کا ہمارے عوام اور اداروں←  مزید پڑھیے

نو مئی کے بعد کی سیاسی صورتحال/ڈاکٹر ابرار ماجد

نو مئی کے بعد سے سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف بڑے بڑے مقبولیت کے دعوے کر رہی تھی مگر حقیقت میں وہ ساری مقبولیت سوشل میڈیائی ثابت ہوئی اور جونہی حکومت نے اس غبارے پر ہلکی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا چیلنج اور حکومت کا مینج/ڈاکٹر ابرار ماجد

عمران خان نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ دو تین ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتے ہیں توڑ لیں پھر الیکشن کروائیں اور عوام کا فیصلہ دیکھ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

اصلاحات لانی ہوں گی/ڈاکٹر ابرار ماجد

نیا قانون جس میں ریویو کا حق ملا ہے اس سے چیف جسٹس کی سوؤ موٹو کی اجارہ داری کم ضرور ہوئی ہے مگر یہ کوئی مکمل حل نہیں کیونکہ بنچز بنانے کا اختیار تو چیف جسٹس کے پاس ہی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی حمایت ملکی ترقی و بقا کا تقاضا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس طرح سے 28 مئی کا دن ہمارے لئے ایک یادگار دن ہے اسی طرح نواز شریف کا لازوال حوصلہ، بہادری اور اور دباؤ کے باوجود ڈٹ جانا بھی اپنی قوم کے نام مصمم جذبوں کا ایک بیش بہا تحفہ←  مزید پڑھیے

9مئی،انسانی حقوق اور سیاست/ڈاکٹر ابرار ماجد

نو مئی نے قوم کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ یہ کوئی چھوٹا سانحہ نہیں ہوا اور جو اس کو سنجیدہ نہیں لے رہے وہ یقیناً اس ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے۔ ہاں اس واقعہ کی تحقیق شفافیت اور←  مزید پڑھیے

پارلیمان ججوں کا حساب اپنی ذمہ داریوں سے بالائے طاق چاہتی ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پارلیمان اور عدلیہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑی نظر آتی ہے۔ پہلے تو صرف کمنٹس، قراردادوں تک معاملہ محدود تھا مگر عدالت عظمیٰ کے باہر احتجاج کے بعد سے اسمبلی میں ججز کے خلاف تقاریر ایک معمول بن←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے شہری نمائندگی سے محروم/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسلام آباد کا علاقہ جس کو ملک میں ایک ماڈل کے طور پر ہونا چاہیے تھا وہ اپنی بنیادی نمائندگی سے بھی محروم ہوچکا ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اسلام آباد کی آبادی جو تقریباً دس لاکھ←  مزید پڑھیے

آڈیو لیکس بارے کمیشن قائم کرنا خوش آئند ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آڈیو لیکس بارے کمیشن کی تشکیل انتہائی خوش آئند ہے کیونکہ تحقیقات کے بغیر الزامات سے چھٹکارہ کسی صورت بھی ممکن نہیں ہو سکتا۔ یہ بنچ انکوائری کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت بنایا گیا ہے جو کمیشن کو وسیع اختیارات←  مزید پڑھیے

سانحہ 9 مئی کی حساسیت 16 دسمبر سے بھی زیادہ ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سولہ دسمبر کو ہماری معصوم جانوں کا نقصان ہوا تھا جس نے ہمارے بدنوں کو جیتے جی چیخا میں پھینک دیا تھا مگر نو مئی نے پوری قوم کے بچوں کے مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے جس نے←  مزید پڑھیے

کیا ہم واقعی انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں ؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمارے جذباتی اور سادہ عوام کو جس شعور کے تحت انقلابی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ بہت ہی خطرناک کھیل ہے جو ہمیں تباہی، عدم برداشت اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ عمران خان کی←  مزید پڑھیے

آئین ہار رہا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

پارلیمان اور عدالت سے اٹھنے والی آئینی اختیارات کی گونج شاہراہ دستور پر ایوان عدل کے سامنے ایک دوسرے سے ٹکرا رہی ہیں۔ اب دیکھیں کہ ان میں سےسر بلندی کس کو ملتی ہے یا آئین شاباش کس کو دیتا←  مزید پڑھیے

آئینی حقوق و ذمہ داریوں کے نام پر سیاسی شبِ خون/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہر کوئی اپنے آئینی حقوق کی بات تو کرتا ہے مگر جب آئینی ذمہ داریوں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ ہمارے سیاستدان آئین و قانون کی پاسداری میں ناکامی پر دوسروں کی نشاندہی تو کرتے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے اختیارات/ڈاکٹر ابرار ماجد

آئین کے تحت سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجرز کے اصول خود ادارے نے اکثریتی رائے سے بنائے ہوئے ہیں اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو یہ انتظامی اختیارات دئیے گئے ہیں بشمول بنچز کی تشکیل اور سوؤ موٹو←  مزید پڑھیے

حکومت عوام کی جیبوں سے ہاتھ کب نکالے گی؟-تحریر/ڈاکٹر ابرار ماجد

پارلیمان اگر تو واقعی اپنے آپ کو عوامی حکومت سمجھتی ہے تو پھر عوام کے حقوق کو بھی محفوظ کرنا ہوگا۔ کیا عوام محض ووٹ دے کر آپ کو اختیارات سونپنے کے لئے رہ گئی ہے۔ کب تک ان کے←  مزید پڑھیے