حسیب حیات کی تحاریر
حسیب حیات
ایک پرائیویٹ بنک میں ملازم ہوں اسلام آباد میں رہائش رکھے ہوئے ہوں اور قلم اُٹھانے پر شوق کھینچ لاتا ہے

چُنو میاں کا چُناؤ۔۔۔۔۔ حسیب حیات

آکسفورڈ کی اوریجنل ڈکشنری اور وہ بھی چوہدری صاحب کے ہاتھ میں۔ قیامت کی نشانیوں میں سے بچ رہی دو چار کو بھی ظہور ہونے لگا۔۔۔ یہ سوچتے ہوئے ابھی ٹھیک سے میں حیران بھی نہ ہوپایا تھا کہ چوہدری←  مزید پڑھیے

وہ دس دن۔۔۔حسیب حیات

مسلسل اِنکار پر اُس نے مُجھے میری محبت کا واسطہ دے ڈالا ۔اِس جذباتی حملے نے میری ناں ہاں میں بدل دی۔ وہ اُسے میرے حوالے کرتے ہوئے  بولا “تو نے  بس یہی سمجھنا کہ تو کِسی اور کو نہیں←  مزید پڑھیے

دیوانہ۔۔۔حسیب حیات

پہلے پہلے پیار کی ملاقاتیں یاد ہیں مجھ کو وہ تمہاری ساری باتیں یاد ہیں پھر تم کیسے بھول گئے دل کا یہ افسانہ میں تم کو کیا کہوں ؟ دیوانہ۔۔۔ یہ گانا 1979 میں ریلیز ہونے والی فلم گریٹ←  مزید پڑھیے

میرا ہیرو عمران خان۔۔۔۔۔حسیب حیات

اسے کپ اٹھائے ہوئے دنیا دیکھ رہی تھی ۔ اس پل میں بالکل بھول چکا تھا کہ اپنے مضبوط ہاتھوں میں نازک سا کپ اٹھانے والا یہ شخص کون ہے۔ اس لمحے کرسٹل کا وہ کپ مجھے اپنے سحر میں←  مزید پڑھیے

سنگل پلیٹ دال اور شیر۔۔۔۔حسیب حیات

جمعہ کی نماز کے لئے میں دفتر سے تقریباً  ایک بج کر پندرہ منٹ پر نکلتا ہوں۔ ریل گاڑی کی پٹڑی سے جڑ کر تیز قدم اٹھاتا ہوا ڈیڑھ بجے کی جماعت تک بمشکل پہنچ پاتا ہوں۔ نماز سے فارغ←  مزید پڑھیے

عزت والے کو ووٹ دو۔۔۔حسیب حیات

ہمارے نصیب ہفتے میں ایک آدھ بار کوئی آدھ پون گھنٹے کے لئے جاگا کرتے تھے۔ یہی قلیل سا وقت ہمیں آزادی ہزار نعمت ہے کا مفہوم بھی سمجھا جاتا تھا۔ ہم اپنے لنگوٹئے کی بانہوں میں باہیں ڈالے فوارے←  مزید پڑھیے

دم مست قلندر۔۔۔حسیب حیات

میرے پوچھے گئے سوال کا سائز شائد چھوٹا تھا یا دوست کے نقصان کا وزن زیادہ اسی لئے مجھے جواب دینے کی بجائے اس نے چہرے پر گرد کی طرح جمی افسردگی جھاڑتے ہوئے کہا . چل یارچھوٹی سی رقم←  مزید پڑھیے

فوری اور سستا۔۔حسیب حیات

 سستی شے تو اب سستے بازار سے بھی نہیں ملتی صاحب، بیسیوں اسٹالز پر نظریں گھماتے گردن موڑتے تھک ہار کر ایک دکاندار سے ہم نے یہی سوال کر ڈالا ،بھائی صاحب کچھ سستا نہیں ملے گا آپ کے پاس؟←  مزید پڑھیے

درخواست برائے مدد ۔ حسیب حیات

اوپر کی سطح پر ہوئی  حرکت بتا رہی تھی کہ بس  اُبال آیا کہ آیا۔ اس بڑھتے ہوئے جوش کا اثر چائے کی پتی نے بھی قبول کیا اور اپنے اندر سنبھال رکھی رنگ وخوشبو بڑے پیار سے پانی کے←  مزید پڑھیے

فکری اختلاف اور محرم۔حسیب حیات

بھلا ہو کریم جی کا جس نے ہم بے کاروں کو بھی کار جہاں میں ناکامی کے لگتے ٹھپے سے بچا لیا. اب تک کا میرا کریم کا تجربہ ہر لحاظ سے قابل تعریف رہا ہے. کل ہی کی سن←  مزید پڑھیے

جل مچھندر

یہ جو کرپشن کرپشن کا شور لئے باہر اِک طوفان آیا کھڑا ہے اسے ہم کیا نام دیں بھلا ؟؟ ۔ اسے طوفان بدتمیزی کہا جائے یا پھِر اِک چڑھاسیلا ب کہ جس کے بعد پانی اُترتا ہے اور زرخیر←  مزید پڑھیے

اناڑیوں کے دیس سے

اُس کے کان تو بس سیٹی کی آواز سُننے کوا تاولے ہوئے پڑے تھے ۔ حالت یہ تھی کہ بس چلے تو وہ لوہے کے پہیوں کو خود ہی زور بازو سے گھما ڈالے ۔ ٹرین کا ہی نہیں اکیلے←  مزید پڑھیے

نشاط افروزیاں

نشاط افروزیاں گھر کے آنگن میں لکن میٹی ,پکڑن پکڑائی یا پھر چور سپاہی کھیلتے ہوئے, کانوں سے بس یہ جملہ ٹکرانے کی دیر ہوتی ." بھاگ کر دو بوتلیں لے آؤ، مہمان آئے ہیں" اگلے ہی لمحے ہم گلی←  مزید پڑھیے

کرسمس کا کیک

میں روزانہ دس بجے کے قریب اپنی دُکان پر پہنچتا تو اُسے اپنے ہتھیاروں سے لیس دُکان کے باہر کھڑا پاتا۔ وہ اِک سِپاہی کےسے انداز میں مُجھے سلیوٹ ٹھوکتا اور دُکان کھول کر اگلے پندرہ بیس مِنٹ میں اپنے←  مزید پڑھیے