آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

گورنر راج ن لیگ کی آخری غلطی ہوگی۔۔آصف محمود

ن لیگ دو بڑی غلطیاں کر چکی، اب اگر وہ گورنر راج نافذ کرتی ہے تو یہ اس کی تیسری غلطی ہو گی جو آئندہ الیکشن سے پہلے اس کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ غلطی ن لیگ←  مزید پڑھیے

تین کہانیاں۔۔آصف محمود

نفرت اور جنون نے اس معاشرے کا کیا حال کر دیا ہے، آئیے میں آپ کو تین کہانیاں سناتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیسر ہیں۔ فارن کوالیفائڈ ہیں۔ پی ایچ ڈی ہیں بلکہ شاید پوسٹ ڈاکٹریٹ بھی کر رکھا ہے۔ ایک←  مزید پڑھیے

نواز شریف صاحب کو بھی سلام۔۔آصف محمود

میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب Glimpses into the corridors of power یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔تینوں جج صاحبان کو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعت کیا ہوتی ہے؟۔۔آصف محمود

ایک سیاسی جماعت کسے کہتے ہیں؟ کیا سیاسی جماعت صرف پارلیمانی پارٹی کا نام ہے؟ امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی۔امریکہ دنیا کی سب سے بڑی قوت ہے اور یہ دونوں جماعتیں امریکہ پر←  مزید پڑھیے

افسران کیلئے ایگزیکٹیو الاؤنس،یہ ملک ہے یا مالِ غنیمت؟۔۔آصف محمود

ملک دیوالیہ ہونے کے خطرات سے دوچار ہے، اس خطرے سے بچنے کے لیے مہنگائی کا ایک پہاڑ لوگوں کی کمر پر رکھ دیا گیا ہے اوردوسری جانب ایک لنگر خانہ کھلا ہے۔ لنگر خانے میں دال کی صورت مال←  مزید پڑھیے

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ؟۔۔آصف محمود

تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟ جان کی امان پاؤں تو 73کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

ساون۔۔آصف محمود

ہمارے شاعروں کو کیا ہو گیا ہے، یہ سا ون کے گیت کیوں نہیں لکھتے۔ سرُ اور سنگیت پر یہ کیسی خزاں اتری ہے ،کوئی ساون کا گیت نہیں گا رہا؟ مارگلہ میں ان دنوں برسات خیمہ زن ہے۔ہوا شاخوں←  مزید پڑھیے

یہ کیسی سیاست ہے؟۔۔آصف محمود

عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے←  مزید پڑھیے

جامع مسجد تھل-ایک شاہکار۔۔آصف محمود

دریائے پنجکوڑہ کے پُل کے اُس پار کمراٹ ہے اوراِس پار تھل ہے۔ تھل کی طرف دریا کے کنارے ایک شاندار مسجد ہے جو کمراٹ جاتے سیاحوں کو سرشار کر دیتی ہے۔لکڑی سے بنی صدیوں پرانی یہ مسجد طرز تعمیر←  مزید پڑھیے

Stupid! This is economy/آصف محمود

اس وقت قومی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر سب سے بڑا بحران ، بادی النظر میں ، معیشت کا ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کو افراط زر ، مہنگائی ، قرض کے بوجھ اور ڈگمگاتی معیشت کے بحران کا←  مزید پڑھیے

کیا آپ سیمیناروں میں جاتے ہیں؟۔۔آصف محمود

نوے کی دہائی میں گاؤں سے اسلام آباد آیا تو سیمینار وں اور کانفرنسوں میں شرکت میں لطف آتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی کانفرنس یا سیمینار کا نام لے تو←  مزید پڑھیے

شعیب شاہد کی ’ قوس قزح‘۔۔آصف محمود

جنگل میں چلتے ہوئے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ پگڈنڈی کے اس موڑ سے آگے کیا ہو گا ، اس وادی سے اگلی وادی کیسے ہو گی اور اس ندی کے اُس پار کی دنیا کیسی ہو گی۔ اسی←  مزید پڑھیے

اے سیاحت تیرے انجام پہ رونا آیا۔۔آصف محمود

وفاقی کابینہ نے” معاشی استحکام ” کے لیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ بانڈ ز جن اثاثوں پر جاری ہوں گے ان میں پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا لنگر خانہ۔۔آصف محمود

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25←  مزید پڑھیے

فیٹف؛تحریکِ انصاف شکریہ۔۔آصف محمود

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے۔ بالغ نظری کا تقاضا یہ ہے کہ سیاسی عصبیت کے آزار سے بلند ہو کر تحریک انصاف کی حکومت کے اس کردار کو تسلیم کیا جائے، جس نے←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کی واپسی:چند سوالات۔۔آصف محمود

پرویز مشرف کی واپسی میں مسئلہ کیا ہے کہ معززپارلیمان میں اس پر بحثیں ہو رہی ہیں؟کیا پرویز مشرف کو ملک کی کسی عدالت نے جلاوطن کیا ہے ؟ تو کیا انہیں پارلیمان نے کسی خصوصی قانون سازی کے ذریعے←  مزید پڑھیے

گاؤں کا قبرستان اور چاٹی کی لسّی۔۔آصف محمود

ایک زمانہ تھا گائوں پہنچتے ہی گھر سے نکلتے تھے تو دوستوں کی محفلیں ٹھکانہ ہوتی تھیں، اب گائوں جانا ہوتا ہے تو پہلا پڑائو قبرستان میں ہوتا ہے۔ خاندان میں جو نجیب ترین تھے، اب قبروں میں بسیرا کیے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد مشتاق کی ’’آداب القتال‘‘۔۔آصف محمود

اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق←  مزید پڑھیے

حکومتیں نہیں ،قانون بدلیں ۔۔آصف محمود

ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام ہے کہ حکومت بدل جائے گی تو حالات اچھے ہو جائیں گے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ جب تک قانون میں اصلاحات نہیں آتیں یہاں کوئی بھی حکومت آ جائے حالات بہتر نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے