Aisha Yasin کی تحاریر

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔۔عائشہ یٰسین/مقابلہ مضمون نویسی

تاریخ میں مسلمانوں کا سیاسی منظرنامہ بڑا باوقار ملتا ہے۔ مسلمان حکمران دنیا میں بہترین حاکم وقت ثابت ہوئے اور طویل عرصہ تک دنیا کے کونے کونے میں راج کرتے رہے۔ مسلم حکمرانوں کی فتح و کامیابی سے تاریخ کی←  مزید پڑھیے

بندر تماشہ۔۔۔عائشہ یاسین

‘بچہ جمورا صاب کو سلام کر۔۔۔۔شاباش ‘۔مداری نے ڈگڈگی بجائی۔ ‘صاب کو افسر بن کر دکھاو ۔ شاباش ‘۔اور بندر سینہ تان کر منہ میں پینسل دبائے چل کر دکھانے لگا اور تماش بین شور مچاکر خوش ہوکر تالیاں بجانے←  مزید پڑھیے

اقبال کی خودی ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

خودی کیا ہے راز دورنِ حیات خودی کیا ہے بیدارئی کائنات ازل اس کے پیچھے ابد سامنے نہ حداس کے پیچھے نہ حد سامنے زمانے کی دھارے میں بہتی ہوئی ستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی ازل سے ہے←  مزید پڑھیے

میں شرمندہ ہوں۔۔۔۔عائشہ یاسین

17 اکتوبر۔۔۔گزشتہ روز   تاریخ نے آخرکار کروٹ بدل ہی لی ۔ نہ جانے کتنے لوگوں نے اس دن کا بے چینی سے انتظار کیا ہوگا۔ کتنی مائیں بہن بیٹیاں اس کی تپش میں سلگتی رہی ہوں گی ۔جبکہ میں←  مزید پڑھیے

الف سے اللہ۔۔۔۔عائشہ یاسین

بولو بیٹا ۔۔۔الف۔۔۔الف سے  انار۔۔۔۔۔ جب  کانوں میں  الف نام کی آواز آتی ہے تو قدرتی طور پر ذہن میں  الف سے  انار ہی آتا ہے۔  ایسا آخر کیوں کر ہے؟ یہ کون سا mechanism ہے جو بچپن کے نا←  مزید پڑھیے

میرے نبی جی ﷺ کا شہر اور رمضان۔۔۔عائشہ یاسین

مت پوچھو کیا مزہ ہے سرکار کی  گلی میں اک جشن کا سما ہے سرکار کی گلی میں ۔۔ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر مدینہ۔جب مدینہ کی  جانب سفر کا ارادہ ہوتا ہے تو تمام معاملات اور←  مزید پڑھیے

تزکیہ نفس اور قربانی۔۔۔۔عائشہ یاسین

ارشادِ ربانی ہے ۔۔۔ ونفس وما سوّاھا فالھمھا فجورھا و تقوٰھا قدافلح من زکّاھا وقد خاب من دسّاھا (اور شاہد ہے نفس اور جیسا اس کو بنایا پس اس کو سمجھ دی نیکی اور بدی کی ،اس نے فلاح پائی←  مزید پڑھیے

کامیاب بیوی۔ عائشہ یاسین

انسان نے جب سے کرہ زمین میں قدم رکھا۔اس کی زندگی غم و خوشی ، کامیابی ناکامی اور نفع نقصان سے مزین ہوگئی۔ زندگی دو ادوار میں بٹ گئی ہاں یا نہ۔کوئی چیز ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ۔ گناہ←  مزید پڑھیے

اے ارض پاک۔۔۔عائشہ یاسین

آج کی صبح دیگر دنوں سے منفرد اور الگ سی لگ رہی ہے۔ آج 14 اگست ہے اور ٹھیک اسی 14 اگست 1947 کا سورج بھی اسی رنگ و اندام اور انداز سے طلوع ہوا ہوگا ۔ کتنی امیدوں اور←  مزید پڑھیے

آگاہی!ایک مختصر تجزیہ۔۔۔۔عائشہ یاسین

آگاہی کہنے کو تو بڑا آسان سا لفظ ہے پر اس کے معنی بے انتہا مشکل ہیں۔ زندگی کے تجربے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ آگاہی  آدھی موت ہے. لڑکپن میں ہر بات کو جاننے اور سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

باپ کی عظمت۔۔۔۔ عائشہ یاسین

باپ۔۔۔۔اس لفظ کے آتے  ہی ذہن کے کتنے دریچے کھل گئے۔اس لفظ کو اک لفظ یا جملے میں کیسے بیان کیا جائے۔ باپ کا نام زبان پر  آتے ہی اک ناتواں اور ضعیف رو صورت آنکھوں  کے سامنے گھومنے لگتی←  مزید پڑھیے

دین عمل۔ عائشہ  یاسین

  زندگی کے ہنگاموں میں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کتنا وقت گزر چکا ہے ۔سال دنوں اور گھنٹوں کے حساب سے  گزر رہے ہیں ۔کب بچپن گزرا کب جوانی آئ اور کب جوانی کے ترو تازہ دن بڑھاپے کی←  مزید پڑھیے

ماں سے معاشرہ۔۔۔عائشہ یاسین

گھر کے امور سے فراغت کے بعد جب t.v. چینل پر نظر  پڑی  تو اک چار  بچوں  کی ماں کے قتل کی خبر نے دل و دماغ کو سن کر ڈالا۔آج پھر  گھریلو ناچاکی نے ایک صنف نازک کی جان ←  مزید پڑھیے

بابے لوگ۔۔۔۔عائشہ یاسین

زندگی کی تپتی زمین پر جب تلوے ہی کیا روح تک سلگنے لگے۔ایسے میں آسمان سے چھلکا پانی کا اک قطرہ ، اک لمحے کے دسویں حصے میں جسم و جاں میں امید اور شادابی بھر دیتا ہے ۔ ناتواں←  مزید پڑھیے