این میری شمل، گوئیٹے انسٹیٹوٹ لاہوراور جرمن زبان
این میری شمل، گوئیٹے انسٹیٹوٹ لاہوراور جرمن زبان احمد رضوان ایف ایس سی پری میڈیکل میں بوجہ اپنے لاابالی پن ، شوقِ آوارگی اورمحبوبہ اول و آخرکرکٹ کے ہاتھوں جب داخلے کے لئےمطلوبہ مارکس حاصل نہ کرسکا تو ابا جی← مزید پڑھیے
