کراچی :اردو ادب کے انقلابی شاعرحبیب جالب کی26ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
اٹھائیس فروری 1928 کو متحدہ ہندوستان کے ضلع ہوشیار پور کے ایک متوسط گھرانے میں آنکھ کھولنے والے انقلابی شاعر حبیب جالب نے زندگی کے ابتدائی اوائل سے ہی شاعری کا آغاز کیا،تقسیم ہند کے بعد وہ کراچی آگئے اور سیاسی جدوجہد میں حصہ لیا۔
Advertisements

یہی وہ دور تھا جب انہوں نے معاشرتی نا انصافیوں کو انتہائی قریب سے دیکھا جو بعد ازاں ان کی نظموں کا موضوع بن گئیں جبکہ ان کا پہلا مجموعہ کلام برگ آوارہ کے نام سے 1957 میں شائع ہوا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں