• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سانحہ خانیوال:گورنرپنجاب کی خلیل کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

سانحہ خانیوال:گورنرپنجاب کی خلیل کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

ساہیوال:گورنر پنجاب چوہدری سرور سانحہ خانیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی اوراہل خانہ کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

منگل کو  گورنر پنجاب چوہدری سرورسی ٹی ڈی کی کارروائی میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے گھر گئے اور خلیل کے بچوں سے  ملاقات کی۔

اس موقع پر اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ وہ عمران خان کا پیغام لے کر آئے ہیں، متاثرہ خاندان کو ضرور انصاف ملے گا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پوری قوم اس ظلم پر شرمندہ ہے ، متاثرہ خاندان کے درد کا مداوا انصاف سے کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کے زیرقیادت خلیل اور اس کے خاندان کیلئے انصاف کا حصول یقینی بنائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply