• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تبلیغی مرکز مسجد رائے ونڈ کے پیش امام مولانا محمد جمیل انتقال کرگئے

تبلیغی مرکز مسجد رائے ونڈ کے پیش امام مولانا محمد جمیل انتقال کرگئے

لاہور: تبلیغی مرکز مسجد رائے ونڈ کے پیش امام مولانا محمد جمیل 73 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج بعد نمازمغرب ادا کی جائے گی۔مولانا محمد جمیل تبلیغی جماعت کے امیرعبدالوہاب مرحوم کے قریبی ساتھی تھے۔انہوں نے پچیس برس تک تبلیغی مرکز مسجد میں امامت کے فرائض انجام دیئے۔مولانا کی وفات کی خبر سن کر تبلیغی کارکنان کی بڑی تعداد رائے ونڈ پہنچ رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply