• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘تمام حکومتی وزراء اور محکمے اپنی کارکردگی کے بارے میں بتائیں’

‘تمام حکومتی وزراء اور محکمے اپنی کارکردگی کے بارے میں بتائیں’

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے مسائل کے حل کیلئے کوئی کام نہیں کیا، تمام وزراء اور محکمے اپنی کارکردگی کے بارے میں بتائیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اتنے یوٹرن لیے گئے ہیں کہ اباؤٹ ٹرن میں تبدیل ہو گئے ہیں، گورنر سندھ کو اگر انگریزی نہیں آتی تو وہ کسی کی خدمات حاصل کرلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پنجاب کا برا حال ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے، پنجاب کا وزیرسندھ کے بارے میں بات کرتا ہے۔ مرتضی وہاب نے کہا تمام وزرا اور محکمے اپنی کارکردگی کے بارے میں بتائیں، حکومت نے مسائل کے حل کیلئے کچھ نہیں کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply