راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی، جس میں صدر مملکت، وزیراعظم، چیف جسٹس، بلاول بھٹو سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، مختلف ممالک کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
سعد باجوہ کا نکاح معروف مذہبی اسکالر علامہ رضا ثاقب مصطفائی نے پڑھایا تھا، جبکہ تقریب میں ملک کی ممتاز مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل صاحب نے بھی شرکت کی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں