• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سادہ لباس پولیس اہلکاروں کا صحافی پر بدترین تشدد اور قتل کی دھمکی

سادہ لباس پولیس اہلکاروں کا صحافی پر بدترین تشدد اور قتل کی دھمکی

کراچی: کیماڑی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں نے کے یو جے ممبر اور نجی ٹی وی چینل کے اسائنمنٹ ایڈیٹر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق سادہ لباس اہلکاروں کی موبائل ایس پی ای 003 نے پہلے وسیم سجاد کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور پھر گالیاں دیں۔وسیم سجاد کے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے بھی پھاڑ دئے، ساتھ ہی صحافی وسیم سجاد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ید گئیں

Advertisements
julia rana solicitors london

 

 

 

۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply