القاعدہ کو پاکستان کی مدد کے بغیر شکست نہیں ہوسکتی

لندن: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ القاعدہ کو پاکستان کی مدد کے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی، دہشتگردی کے خاتمے کیلیے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک فوج کے آپریشن سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کم ہوگئیں۔ ملالہ یوسفزئی پر حملہ خواتین کی تعلیم کے مخالف دہشتگردوں نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی خطےمیں امن کیلئےبہت قربانیاں ہیں، دیرپا امن کیلیے افغانستان میں امن ضروری ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *