• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اساتذہ کا واش روم استعمال کرنے پر ننھی طالبہ پر وحشیانہ تشدد

اساتذہ کا واش روم استعمال کرنے پر ننھی طالبہ پر وحشیانہ تشدد

ساہیوال: سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس نے اساتذہ کا واش روم استعمال کرنے پر ننھی طالبہ پر وحشیانہ تشدد کیا۔  بچی کے جسم کے نازک حصوں پر شدید زخم آئے ہیں جبکہ ڈی سی نے پرنسپل کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دےدیا۔

ساہیوال کے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکولمیں دوسری جماعت کی طالبہ سات سالہ ارم شہزادی کے نازک حصے میں گہری چوٹ آئی۔ والدہ کہتی ہے ارم کو دو گھنٹے تک ہوش نہ آیا،بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیاجہاں اسے دس ٹانکے لگے۔ارم شہزادی کہتی ہے میڈم فرخندہ نے اسے سیڑھیوں پر بھی پٹخا۔

Advertisements
julia rana solicitors

سات سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کا ڈی سی نے فوری نوٹس لیا اور  پرنسپل فرخندہ کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply