پاکستان مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خطاب کرینگےتفصیلات کے مطابق جلسہ الفتح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا، جلسے کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، صدر
مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کارکنان سے خطاب کرینگے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں