اب تک کی غیر مصدقہ غیر حتمی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف موجودہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سو کے قریب سیٹوں پر پہلے نمبر پہ ہے جبکہ دوسرے نمبر پہ پاکستان مسلم لیگ نواز پینسٹھ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔

کئی جماعتوں کی جانب سے ان کے متعین کردہ پولنگ ایجنٹ کو فارم پینتالیس کی فراہمی سے محروم رکھا گیا ہے تاہم اس بابت مزید خبریں جاری ہیں۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں