محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتاہے۔ محبت ایک ایسا الہام ہے جو غار دل پر کسی وحی کی مانند ہوتا ہے۔ محبت رنگ و نسل اور تمام دنیاوی← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔← مزید پڑھیے
مکالمہ کے نامہ نگار عقل احمد کا فلمسٹار میرا سے خصوصی انٹر ویو کیا آپ نے خود کبھی فلم بنانے کا سوچا؟ جواب:میں اسلامی موضوعات پرمبنی فلم بنانا چاہتی ہوں اور خود اس فلم میں کام بھی کرنا چاہتی ہوں۔ان← مزید پڑھیے
ہاکی کا ایک اہم نام جن کے نام کے ساتھ ہمیں ہاکی کی تاریخ کا روشن دور یاد آ جاتا ہے۔ ہاکی جہاں ہمارا قومی کھیل ہے وہیں پاکستان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ پاکستان کے پاس ہاکی کے چار ولڈ کپ ہیں۔ دنیا میں کسی اور ملک کے پاس یہ اعزاز نہیں ہے۔ سلیم ناظم صاحب بھی اسی دور میں ہاکی کھیلے۔اولمپکس کھیلے اور اس ٹیم کا حصہ رہے۔جن کے سینو ں پہ جیت کے یہ تمغے پاکستان کی شان بن کر سجے ہوئے ہیں۔← مزید پڑھیے
محسن داوڑ ماضی قریب میں ابھرنے والی سیاسی شخصیات میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ منظور پشتین، نئی پارٹی، افغانستان کے حالات اور پاکستانی سیاست پر محسن داوڑ کا مکالمہ کیلئیے خصوصی انٹرویو← مزید پڑھیے
پاکستان کے وسط میں دریائے چناب کے کنارے، پہاڑوں میں اور سبز و شاداب درختوں سے گھرا چناب نگر ایک ایسا شہر جس کے قیام پر آج 20 ستمبر 2021ء کو 72 سال گزر گئے۔ یہ شہر ربوہ تو 72 ← مزید پڑھیے
نوٹ: ڈاکٹر عبیداللہ پاکستان کے مایہ ناز پلاسٹک سرجن ہیں جو بچوں میں جنس کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل پر کام کرتے ہیں۔ یہ آرٹیکل نہ صرف ان کے کئی دہائیوں کے تجربے کا نچوڑ ہے بلکہ اس← مزید پڑھیے
تم دوسروں کی طرح کیوں نہیں رہے ہوا کے دوش پر اُڑنے والی گاڑیوں کی لگژری میں ڈوب جاؤ ایک رسالے کے ٹائیٹل سے دوسرے تک چھا جاؤ اور شہرت کی نئی بلندیوں تک پہنچ کے چالیس کروڑ انسانوں کے← مزید پڑھیے
صاحبو یہ واقعی سچ ہے کہ مرد نے عورت کے ساتھ سونا سیکھا ہے، جاگنا ابھی سیکھ رہا ہے۔ اور ہمارے پاکستانی سماج میں تو سیکھنا ہی نہیں چاہتا۔ عورت اپنی ماہواری کی تکلیف بیان کر دے تو ہماری اقدار خطرے میں پڑ جاتی ہیں، وہ اپنی جنسی خواہشات کو بیان کر دے تو کاری ٹھہرتی ہے۔ حمل اور زچگی کے دوران وہ کن جسمانی اور نفسیاتی کیفیات سے گزرتی ہے، باپ بننے کی خوشی میں ہم ان سے جاہل رہ جاتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے
یہ مندر انارکلی بازار میں جالندھر سویٹ کے سامنے واقع ہے۔ اگر ہم انارکلی سے گزر رہے ہوں تو اس مندر کی عمارت ہمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا پُرکشش جھروکا ہے۔ مندر کی عمارت کافی← مزید پڑھیے
ہمیں فخر ہے کہ اپنے حصے کے چراغ ہم خود جلاتے ہیں۔ایسا کہنا ہے بہار علی طوری کا۔ زیرِنظر تصویر میں ” بہار علی طوری“ اپنی ورکشاپ میں کام سیکھنے والے بچے ” مرتضیٰ حسین “ کو حسب معمول اسکول← مزید پڑھیے
ایک انتہائی ذلیل شخص کی وڈیو وائرل ہوئی، جو بدقسمتی سے شیخ الحدیث، استاذ الاساتذہ اور جانے کیا کیا تھا۔ حسبِ معمول و توقع تلواریں سونتی جا چکیں، کچھ دنوں کا ہنگامہ اور پھر کچھ نیا مل جائے گا۔ البتہ← مزید پڑھیے
سون کی وادی میں کچے راستے پر میلوں اندر جانے کے بعد ایک موڑ آیا تو دور پہاڑ کی چوٹی پر جلال الدین خوارزم شاہ کے قلعے پر پہلی نظر پڑی اور حیرت سے وہیں جم کر رہ گئی ۔← مزید پڑھیے
اماں کو بچھڑے گیارہ سال ہو چلے مگر آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہیں کہیں بیٹھی پیاز چھیل رہی ہو ں گی۔ ماں نے جب دل کی بھڑاس نکالنے کو رونا ہوتا تو وہ پیاز چھیلنے بیٹھ جاتیں۔← مزید پڑھیے
کچھ سال پہلے جب سماجی بہبود کے کام کرتے ہوئے ہمارے سامنے سماجی رویوں کے اصلاح طلب معاملات آنے لگے خصوصاً ازدواجی زندگی میں درپیش مسائل اور جھگڑے تواتر سے اصلاح احوال کیلئے ہم تک پہنچنے لگے تو ابتدا میں← مزید پڑھیے
پروفیسر کہنے لگا اب کے تم یہیں ہو تو ہمارے ساتھ عورت مارچ میں آؤ۔ عرض کی نہ استاد جی، یہ نیو لبرلزم آپ کو ہی مبارک۔ اچھا اب اگر آپ مجھے پرانا پڑھتے ہیں تو میرے پروفیسر سے بھی← مزید پڑھیے
حالیہ پشتون سیاست میں پشتون تحفظ مومنٹ ایک اہم فیکٹر ہے، اور اسی پی ٹی ایم کا ایک بہت اہم کردار محسن داوڑ ہیں۔ نقیب اللہ محسود سے شروع ہونے والی تحریک نے بہت تیزی سے ایک پشتون قومی تحریک← مزید پڑھیے
16 دسمبر 2012 کو نئی دہلی کی سڑکوں پر سائیکو تھراپی کی ایک 23 سالہ طالبہ جیوتی سنگھ کو ایک چلتی بس میں چھ مردوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ریپ کے بعد جیوتی کے اندرونی اعضاء کو ایک← مزید پڑھیے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر میں وکلاء کی جانب سے فوج کی بعد ریاست کے اہم ترین سیکیورٹی ادارے پولیس کا داخلہ پنجاب بھر کی تمام عدالتوں میں بند کر دیا گیا ہے۔ بزدار حکومت جس کی اپنی تعیناتی خود بزدار صاحب کے لیے یقیناً حیرانگی کا باعث رہی ہوگی، اس معاملے پر مکمل طور پر خاموش ہے۔ وکلاء کی جانب سے ناصرف ببانگ دہل یہ غیر قانونی بدمعاشی جاری ہے بلکہ کھلے عام بینرز اور آفیشل نوٹفکیشنز کے ذریعے پولیس کو “نشان عبرت” بنانے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ ← مزید پڑھیے
جناب صدر صاحب، مورخہ ۲۸ مئی ۲۰۱۹ کو میں نے آپ کو (ایک خط) لکھا جس میں اپنے خلاف کسی ریفرینس کی بابت استفسار کیا گیا اور (درخواست کی گئی کہ) اگر ایسا ہے تو براہ مہربانی مجھے اس کی← مزید پڑھیے