بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ آسام کی جج سواتی نے بتایا کہ انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں ملا، اس کے لئے انہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی۔ بھارت میں اس سے پہلے بھی دو خواجہ سرائوں کو جج مقرر کیا جا چکا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں