آپ نے پہلی ایپ کونسی انسٹال کی تھی؟

منگل کو آئی او ایس ایپ اسٹور کی 10ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس اعتبار سے خیال کیا گیا کہ یہ معلوم کیا جائے کہ ہم نے کون سی ایپ سب سے پہلے اپنے آئی فونز اور آئی پوڈ ٹچز میں انسٹال کروائی تھی۔

ایپل نے یہ کام آسان کردیا۔ ایپ اسٹور میں ایک پرچیزسیکشن ہے جو پھر سے ایپس ڈاؤن لوڈکرنے کیلئے بنایا گیا ہے، یہ سیکشن  ان تمام ایپس کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے جو آپ نے کبھی اپنی ڈیواسز کیلئے خریدی ہوں یا انسٹال کرائی ہوں۔

اپنی اورجنل ایپس کو دیکھنے کیلئے ، ایپ اسٹور پر جائیں، اکاؤنٹ آئیکون دبائیں، پرچیز سیکشن میں جائیں اور پھر نیچے اسکرال کرتے جائیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لیکن کوئی بھی ایپ جو ایپ اسٹور سے مکمل طور پر ہٹ گئی ہو وہ آپ کو اس فہرست میں نہیں ملے گی۔ لہٰذا وہ ایک مکمل فہرست نہیں ہے۔ اور وہ ایپس جو 64بِٹ ڈیوائسز پر اپ ڈیٹ نہ ہوئی ہوں، وہ وہاں موجود ہوں گی۔ لیکن آپ انہیں پھر سے انسٹال نہیں کرسکیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply