ن لیگ کی مریم کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے127 سے مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے بیٹے اور این اے 127 سے آزاد امیدوار علی پرویز ملک نے ریٹرننگ آفیسر کو مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی تحریری درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے مریم نواز کا ٹکٹ واپس لے کر اپنے نام کا ٹکٹ جمع کروانا چاہتا ہوں جس کی اجازت دی جائے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *