مساوات۔۔عبدالحنان ارشد

بھائی تمہاری مسجد میں کوئی روک ٹوک نہیں۔ کوئی ہاتھ باندھ کر نماز پڑھ رہا تھا، کوئی ہاتھ اٹھا کر اور کوئی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہا تھا۔

ہاتھ چھوڑنے والے کو ہاتھ باندھنے والے کے ساتھ کھڑے ہونے میں کوئی آر نہیں۔
یہ سب کیسے ممکن ہوا۔
ڈوڈو: یہاں لوگ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ تمہارے وہاں ایسا نہیں ہوتا۔

Advertisements
julia rana solicitors

میں: علاقے میں ہر مسلک کی الگ مسجد تھی، اب ہر ایک پر تالا ہے اور لوگ گھروں میں نماز پڑھتے ہیں۔

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply