• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کیا واٹس ایپ کے نئے فیچر نے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردی ہے؟

کیا واٹس ایپ کے نئے فیچر نے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردی ہے؟

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گا؟اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔
واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔
یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل کر رکھ دے گا۔
اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے قریب موجود افراد سے فائلز شیئر کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔حکومتی احکامات پر ایپل نے چین میں واٹس ایپ اور تھریڈز کو ایپ اسٹور سے ڈیلیٹ کر دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نیا فائل شیئرنگ فیچر اس وقت اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply