• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر تعلیم نے چیئرمین لاہور بورڈ کو معطل اور کنٹرولرکوہٹادیا

وزیر تعلیم نے چیئرمین لاہور بورڈ کو معطل اور کنٹرولرکوہٹادیا

وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن، چیئرمین لاہور بورڈ کو معطل اور کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بوٹی مافیا کے راج پرسخت برہم تھے۔انکا کہنا تھاکہ لاہور:بورڈ امتحانات میں شفافیت کو یقینی رکھنے کیلئے یہ اقدام ضروری تھا۔اگلے مرحلے میں غفلت برتنے والے دیگر عملے کی باری ہے۔امتحانات میں نقل ناقابل قبول ہے۔ امتحانات کی شفافیت یقینی رکھنے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ شفاف امتحانات ہماری ریڈ لائن ہیں، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزیر تعلیم کی ہدایت پر کمشنر لاہور کو بورڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply