• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اس بار روزے 29ہوں گے ؟چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے پیشنگوئی کردی

اس بار روزے 29ہوں گے ؟چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے پیشنگوئی کردی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی پیشگوئی پر 29 روزوں کا امکان ظاہر کر دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا چھوٹی عید دس اپریل کو ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی عمر بیس گھنٹے ہو گی اور چاند دس ڈگری پر موجود رہے گا، رویت ہلال کمیٹی فیصلے شریعت اور شہادت کی بنیاد پر کرتی ہے، عوام بھی انتیس ویں روزے چاند دیکھنے کا اہتمام کرے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply