• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ورلڈ بینک کیجانب سےپاکستان کیلئے14کروڑ97لاکھ ڈالرکی منظوری

ورلڈ بینک کیجانب سےپاکستان کیلئے14کروڑ97لاکھ ڈالرکی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کےلیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے دی۔

اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو دو منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرکی رقم فراہم کریگا، جن دو منصوبوں کے لیے رقم کی فراہمی کی جائیگی ان میں ایک منصوبہ ڈیجٹیل اکانومی انہاسمنٹ پروگرام ہے جس کے لیے 7 کروڑ 80 لاکھ ملیں گے ۔منصوبے کے تحت شہریوں اور فرموں کے لیے ڈیجیٹل طور پر فعال عوامی خدمات کی فراہمی کی توسیع میں معاونت کی جائیگی۔

Advertisements
julia rana solicitors

عالمی بینک 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر سندھ بیراجز امپروومنٹ پراجیکٹ کے لیے فراہم کرے گا، منصوبے کے تحت سیلاب سے بچاؤ اور سندھ کے تین بیراجوں کی حفاظت اور انتظام کا بندوبست کیا جائیگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply