• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مبینہ ہراسانی کا واقعہ: طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسرکی پٹائی کردی

مبینہ ہراسانی کا واقعہ: طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسرکی پٹائی کردی

جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ نے مبینہ ہراسانی پراسسٹنٹ پروفیسرکی پٹائی کردی۔

طالبہ کو مبینہ طورپرہراساں کرنے کے واقعہ پر طالبہ نے فائلیں اٹھا کراسسٹنٹ پروفیسر کو مارنا شروع کر دیا ۔ ایک نیوز نے اسسٹنٹ پروفیسر کو مار پڑنے کی فوٹیج حاصل کر لی ۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ اور اسسٹنٹ پروفیسر کے درمیاں پہلے تلخ کلامی ہوئی ۔پھر طالبہ نے میز پر پڑی فائلیں اٹھا کر اسسٹنٹ پروفیسر کو مارنا شروع کر دیا۔

وائس چانسلر جی سی یو کا واقعہ کا فوری نوٹس،تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ۔

وائس چانسلر کاکہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی جلد ذمہ داران کا تعین کرے گی ۔ انکوائری کے بعد قصوروار کے خلاف میرٹ پر کارروائی کی جائے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ایس پی سٹی کاکہنا ہے کہ اگر کسی طالبہ کیطرف سے کوئی درخواست دی گئی تو قانونی کاروائی کرینگے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply