• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کو تمغہ جرات سے نوازا گیا

اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کو تمغہ جرات سے نوازا گیا

اقوام متحدہ کے ان 117 امن فوجیوں میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے تمغہ جرات سے نوازا گیا۔

ان 6 پاکستانیوں میں طاہر اکرام، طاہر محمود، محمد نعیم، عادل جان اور محمد شفیق مسلح افواج کا حصہ تھے جبکہ ابرار سید سویلین تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 1948 سے لے کر اب تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اقوام متحدہ کے تقریباً 4 ہزار 200 امن فوجیوں کے اعزاز میں پھول پیش کیے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply