• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آسٹریلیا نے افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

آسٹریلیا نے افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

افغانستان میں انسانی حقوق کی ناقص صورت حال کے باعث کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان کیساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کےمطابق افغانستان میں خواتین کے حقوق کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا،کھیلوں میں خواتین کی بھرپور شمولیت کے حامی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد آسٹریلیا نے یہ تیسری بار کھیلنے سے انکار کیا ، تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز اگست میں یو اے ای میں شیڈول تھی۔یاد رہے آسٹریلیا نے گزشتہ دو سالوں میں افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ کے دو میچز کھیلے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply