طویل ترین روزہ کس ملک میں ہوگا؟

رواں سال رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں ہوگا جس کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے سے زائد ہوگا۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز 11مارچ سے ہونے کا امکان ہے، مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے،پاکستان،بھارت اور انڈونیشیاء میں تیرہ سے پندرہ گھنٹے تک کا روزہ ہوگا۔ عموماً روزے کا دورانیہ دسسے اٹھارہگھنٹےہوتا ہے تاہم جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات میں کمی و بیشی بھی ہوتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply