• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کویت : رام مندر کا جشن منانے والے بھارتیوں کو ملک بدر کردیا گیا

کویت : رام مندر کا جشن منانے والے بھارتیوں کو ملک بدر کردیا گیا

کویت میں نو بھارتی شہریوں کو بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کا جشن منانے پر ملک بدر کردیا گیا۔

انتہا پسند مودی سرکار نے 1992 میں بابری مسجد مسمار کیے جانے کے بعد 22 جنوری 2024 کو اس کی جگہ رام مندر کا افتتاح کیا۔

رام مندرکے افتتاح پر ہندوتوا شدت پسندوں نے بھارت سمیت دنیا بھر میں جشن منایا۔ کویت میں بھی مٹھائیاں تقسیم ہوئیں، تاہم، کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔کویت میں نو بھارتی شہریوں نے رام مندر کے افتتاح پر ساتھیوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں، بھارتی شہریوں کے اس نفرت انگیز اقدام پر کویتی حکام نے بروقت کارروائی کی اور بھارتی شہریوں کو نوکری سے برخاست کروا کر اسی رات ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔

ماضی میں بھی بھارتی شہری اسلام دشمنی کے باعث سزاؤں اور ملک بدری کا سامنا کرتے رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ندو انتہا پسندوں کی بڑھتی شدت پسندی کا انہیں وقتاً فوقتاً خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply