ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش

سوشل میڈیا ٹائیکون ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کر دیا ، سائبر بیسٹ نامی سائبر ٹرک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار 2 اعشاریہ چھ سیکنڈ میں طے کرنے کا اہل ، سائبر ٹرک کی قیمت 60 ہزار 990 امریکی ڈالر سے شروع ہوگی۔ اس کے ڈیزائن کی بدولت ڈرائیوروں میں خصوصی توجہ حاصل کی ہے ۔ ایلون مسک کا کہنا ہے سائبر ٹرک بھاری سامان لے کر پہاڑوں پر بھی سفر کرسکتا ہے سائبر ٹرک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار صرف 2 اعشاریہ 6 سیکنڈ میں پکڑ سکتا ہے ، یہ امریکا میں پہلا ٹرک ہو گا جس میں اسٹینلیس اسٹیل باڈی استعمال کی گئی ہے ،ٹرک میں اضافی بستر بھی موجود ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply