• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جی میل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس پرمبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

جی میل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس پرمبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

جی میل نے اسپیم پکڑنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا سہارا لیکر نیا فیچر متعارف کروا دیا۔

رواں سال کے آغاز سے ہی گوگل مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے، فروری میں اپنے اے آئی چیٹ بوٹ بارڈ کو لانچ کرنے سے لے کر گوگل سرچ کو مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نئے فیچرز دیے اور ٹیک کمپنی کی جی میل کے لئے ایک نئی اے آئی اپ ڈیٹ سامنے آئی جو اسپیم سے مقبالہ کرے گی۔

یہ اپ ڈیٹ یقینی طور پر بہت ضروری ہے کیونکہ اسپیمز بہت سے جی میل صارفین کے لئے تشویش کا باعث ہیں اور ہم سب ایسے حالات میں رہے ہیں جہاں ان اسپیم ای میلز کی وجہ سے ہمارے پاس اسٹوریج ختم ہوجاتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے حال ہی میں اپنے اسپیم ڈیٹیکشن سسٹم میں ایک طاقتور اپ گریڈ کی جسے اہم دفاعی اضافہ کے طور پر سراہا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply