• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • موسم سرماکی آمد،وفاق نے نئے دفتری اوقات کااعلان کردیا

موسم سرماکی آمد،وفاق نے نئے دفتری اوقات کااعلان کردیا

وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی نئے دفتری اوقات کار کااعلان کردیا۔

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی دفاتر پیر تا جمعہ سرکاری دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک ہونگے ۔ایک بجے دوپہر سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہوگا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نئے دفتری اوقات کار کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply